وزیراعظم کی چینی وفد سے ملاقات،بڑی کامیابی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال یکسر بدل چکی ہے ٗ جس کا عتراف کیا جارہاہے ۔وہ جمعہ کو چینی سرمایہ کارکمپنیوں کے کنسورشیم کے وفد سے جمعہ کو ایوان وزیراعظم میں گفتگو کررہے تھے وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے… Continue 23reading وزیراعظم کی چینی وفد سے ملاقات،بڑی کامیابی کا اعلان کردیا











































