جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی بیٹی کے انداز نے سب کے ہوش اْڑا دئیے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)شاہ رخ خان کی بیٹی کے انداز نے سب کے ہوش اْڑا دئیے،بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار (شاہ رخ اورسیف علی خان )کے بچوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر قبضہ جمالیاہے۔اسٹار کڈز نے حال ہی میں بھارتی تہوار کے موقع پر معروف اداکار امیتابھ بچن کے گھر دی جانے والی پارٹی میں اپنے والدین کے ساتھ شرکت کی۔تقریب میں سہانا خان،سارہ علی خان اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور کے انداز ہی بدلے ہوئے تھے،تینوں کی تیاری اتنی بھرپور تھی کہ کسی بھی بڑی اداکارہ کو ٹکر دینے کیلئے کافی تھی۔شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بچپن سے ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہیں ،تقریب میں وہ نیلے رنگ کے لہنگے میں ملبوس بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں،جبکہ سارہ جامنی اور خوشی کپور نے سْنہیرا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔تینوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہوگئیں.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…