ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چپکے چپکے بڑا کام جاری،پرویزمشرف کے ساتھ اہم سیاسی جماعت کے رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ ،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

چپکے چپکے بڑا کام جاری،پرویزمشرف کے ساتھ اہم سیاسی جماعت کے رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ ،حیرت انگیزانکشاف

دبئی /کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن کے بعد خالد مقبول صدیقی کی دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیاتاہم ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے تردید کی گئی ہے ٗ دبئی میں موجود پی ایس پی… Continue 23reading چپکے چپکے بڑا کام جاری،پرویزمشرف کے ساتھ اہم سیاسی جماعت کے رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ ،حیرت انگیزانکشاف

رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع ،تین گرفتار،داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع ،تین گرفتار،داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات

رائے ونڈ (این این آئی ) رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع سے تین مشکوک افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ جاری عالی تبلیغی اجتماع کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے چیک پوسٹیں بناکر بھاری نفری تعینات کی ہوئی ہے کوئی شخص چیکنگ کے بغیر پنڈال کی طرف… Continue 23reading رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع ،تین گرفتار،داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ہوگئی،آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ہوگئی،آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

لاہور( این این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں بھی اضافہ ہو گیا ،محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے اورپہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں گزشتہ روز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعدموسم سرماکی پہلی بارش ہوئی جس… Continue 23reading لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ہوگئی،آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

’’سپرمون‘‘پاکستان میں کس وقت دیکھاجاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’سپرمون‘‘پاکستان میں کس وقت دیکھاجاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کل(پیر)کی شام سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا،14 نومبر کے روز نظر آنے والا سپر مون 7 دہائیوں کا سب سے بڑا اور چمکدار چاند ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر سپر مون… Continue 23reading ’’سپرمون‘‘پاکستان میں کس وقت دیکھاجاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

پاکستان میں فوج اورسیاسی قیادت کبھی ایک صفحہ پرنہیں رہے ،ملک ریاض 

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں فوج اورسیاسی قیادت کبھی ایک صفحہ پرنہیں رہے ،ملک ریاض 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون کے چیرمین ملک ریاض حسین نے کہاہے کہ سب سے پہلے میڈیاایک چیزکوایشوبناتاہے اوربعد میں اس کی زدمیں دوسرے لوگوں کولے آتاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ملک ریاض حسین نے کہاکہ میں کبھی پرویزمشرف سے نہیں ملااورنہ ہی سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے ملاہوں ۔انہوں نے کہاکہ سابق صدرآصف علی زرداری… Continue 23reading پاکستان میں فوج اورسیاسی قیادت کبھی ایک صفحہ پرنہیں رہے ،ملک ریاض 

عمران خان کوچاچاکیوں بولا۔۔چوہدری نثارکاحیرت انگیزردعمل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کوچاچاکیوں بولا۔۔چوہدری نثارکاحیرت انگیزردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ بلاول ایک غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب کاعلم نہیں ، چاچا چاچا کہہ کر سیاسی رہنماؤ ں کی تضحیک کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس سے اس کی سیاست چمکے گی۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بلاول… Continue 23reading عمران خان کوچاچاکیوں بولا۔۔چوہدری نثارکاحیرت انگیزردعمل

اوباماکی آخری خواہش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

اوباماکی آخری خواہش

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران باربار یہ نعرہ لگایا کہ وہ موجودہ صدر باراک اوباما کے متعارف کرائے گئے ہیلتھ کیئر قانون کا خاتمہ کردیں گےجس پرصدراوبامانے پریشانی کااظہارکیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجب ڈونلڈٹرمپ صدراوباماسے ملنے ان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے توصدراوبامانے وہاں بھی نومنتخب… Continue 23reading اوباماکی آخری خواہش

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

اوریگن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں 8نومبرکومکمل ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی جیت کیاہوئی کہ امریکہ میں ہنگامے برپاہوگئے اوریہ سلسلہ ڈونلڈٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے اعلان اورہیلری کلنٹن کی طرف سے انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کے بائوجود نہیں رکا۔شروع میں توہلیری کلنٹن کے حامیوں نے ان مظاہروں کاسلسلہ شروع کیالیکن بعد 8نومبرسے شروع ہونے والایہ احتجاج آج پانچویں روزمیں داخل ہوگیاہے… Continue 23reading امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،آرمی چیف نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،آرمی چیف نے اہم حکم جاری کردیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)حب میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکہ ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی امدادی ٹیمیں درگاہ شاہ نورانی بھیجنےکاحکم دیدیا ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر کراچی سے مسلح افواج کے دستے اور میڈیکل ٹیمیں ایمبولینسز کے ہمراہ درگارہ… Continue 23reading درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،آرمی چیف نے اہم حکم جاری کردیا

1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 4,455