پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کوچاچاکیوں بولا۔۔چوہدری نثارکاحیرت انگیزردعمل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ بلاول ایک غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب کاعلم نہیں ، چاچا چاچا کہہ کر سیاسی رہنماؤ ں کی تضحیک کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس سے اس کی سیاست چمکے گی۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بلاول بھٹوکی ڈہرکی میں تقریرپرردعمل میں کہاکہ پیپلز پارٹی

ایک بڑی سیاسی جماعت تھی اب لیول یہاں پہنچ گیا ہے کہ اس کے چیئرمین کو اردو تو کیا سندھی تک نہیں آتی۔ رومن لکھ کراردو پڑھتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو جیسے بڑے بڑے لیڈر گزرے ہیں،سیاسی مخالفت اپنی جگہ مگر وہ قابل احترام لیڈر تھےواضح رہے کہ بلاول بھٹونے چاچاچاچاعمران خان کوکہاتھالیکن بلاول بھٹو کواس تنقید کاجواب چوہدری نثارعلی خان نے دیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…