’’پاک ، چین دوستی زندہ باد‘‘چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں کون سے 3 نئے منصوبوں کا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاک، چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں تین نئی سڑکوں کی تعمیر کی معاونت کا اعادہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین ان تین نئے منصوبوں کیلئے 107.76 ارب روپے کے قرضے نرم شرائط پر پاکستان کو فراہم کرے گا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان کاشف زمان نے… Continue 23reading ’’پاک ، چین دوستی زندہ باد‘‘چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں کون سے 3 نئے منصوبوں کا اعلان کر دیا؟











































