جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

برما میں مسلمانوں کا ایک بار پھر قتل عام شروع لاشوں کے انبار ۔۔۔ اب تک کتنے مسلمان شہید ہو چکے؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

برما میں مسلمانوں کا ایک بار پھر قتل عام شروع لاشوں کے انبار ۔۔۔ اب تک کتنے مسلمان شہید ہو چکے؟

ینگون (این این آئی) میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مسلمانوں کے ایک دیہات پر فائرنگ کرکے30 افراد کو قتل کردیا، کئی دیہات جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیئے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی مغربی ریاست رخائن میں ایک بار پھر روہنگیا مسلم اقلیت نشانے پر ہے ? تازہ واقعات میں فائرنگ کرکے 30… Continue 23reading برما میں مسلمانوں کا ایک بار پھر قتل عام شروع لاشوں کے انبار ۔۔۔ اب تک کتنے مسلمان شہید ہو چکے؟

سات علماء

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

سات علماء

حضرت شفیق فرمایا میں نے سات علماء سے دریافت کیا کہ عقلمند کون ہے؟ دانا کون ہے؟ درویش کس کو کہتے ہیں؟ اور بخیل کون ہوتا ہے؟ ان سب نے ایک ہی جواب دیا کہ عقلمند وہ ہے جو دنیا کو دوست نہ رکھے اور دانا وہ ہے کہ دنیا اس کو فریب نہ دے… Continue 23reading سات علماء

ایک گھونٹ پانی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایک گھونٹ پانی

خلیفہ ہارون الرشید نے حضرت شفیقؒ سے نصیحت چاہی۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تمہیں کسی بیابان میں پیاس لگے یہاں تک کہ تم ہلاک ہونے کے قریب ہو جاؤ اس وقت تمہیں ایک گھونٹ پانی ہاتھ لگے تو اسے کتنی قیمت میں خرید کر دو گے؟ خلیفہ نے کہا ’’جس قیمت پر بھی ملے‘‘۔… Continue 23reading ایک گھونٹ پانی

ﻋﻘﺎﺏ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﻋﻘﺎﺏ

ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﯽ ﭼﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﻟﮕﮯﺩ ﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﻘﺎﺏ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﻮﻧﺴﻠﮧ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﺍﻧﮉﮮ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﮐﮯ ﺟﮭﭩﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﮔﺮﺍ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﮉﺍ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﭽﮯ… Continue 23reading ﻋﻘﺎﺏ

وزیر اعظم نواز شریف اتنی بڑی غلطی کر بیٹھے کہ ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف اتنی بڑی غلطی کر بیٹھے کہ ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر بندر گاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گوادر میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف بڑی غلطی کر گئے۔ سڑکوں کا جال بچھانے اور منصوبہ کامیاب بنانے کے حوالے سے منعقدہ… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف اتنی بڑی غلطی کر بیٹھے کہ ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

پانامہ لیکس معاملہ ۔۔ لندن میں بھی ہلچل ۔۔ تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ لیکس معاملہ ۔۔ لندن میں بھی ہلچل ۔۔ تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کی کمپنیوں اور بیرون ملک جائیداد کے مزید شواہد جمع کرنے کے لئے پارٹی کی لندن قیادت کو متحرک کر دیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے بچوں کی بیرون ملک جائیداد کے حوالے سے… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ ۔۔ لندن میں بھی ہلچل ۔۔ تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

نماز جنازہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

نماز جنازہ

حضرت موسی علیہ سلام کے دور میں ایک بہت برا انسان شہر میں رہتا تھا وہ اس قدر برائیوں میں گھرا ہوا تھا کہ لوگوں نے تنگ آکر اس کو شہر سے ہی نکال دیا، اس کی باقی زندگی جنگل میں گزری جب وہ مرنے لگا تو اس نے اپنے دائیں طرف دیکھا اور پھر… Continue 23reading نماز جنازہ

صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ نے دنیا کو حیران کرنا شروع کر دیا ۔۔ ۔ کس کام میں باراک اوبامااور ہیلری کو پیچھے چھوڑ دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ نے دنیا کو حیران کرنا شروع کر دیا ۔۔ ۔ کس کام میں باراک اوبامااور ہیلری کو پیچھے چھوڑ دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

نیویارک (آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوباما اور اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ٹرمپ کے موجودہ فالورزکی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی… Continue 23reading صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ نے دنیا کو حیران کرنا شروع کر دیا ۔۔ ۔ کس کام میں باراک اوبامااور ہیلری کو پیچھے چھوڑ دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

پاکستان میں لوگ ’’سپر مون‘‘ کس وقت دیکھ سکیں گے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں لوگ ’’سپر مون‘‘ کس وقت دیکھ سکیں گے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بروز پیر کی شام سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا،14 نومبر کے روز نظر آنے والا سپر مون 7 دہائیوں کا سب سے بڑا اور چمکدار چاند ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ… Continue 23reading پاکستان میں لوگ ’’سپر مون‘‘ کس وقت دیکھ سکیں گے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

1 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 4,455