جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی راناشمشاد کاقتل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی راناشمشاد کاقتل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد سمیت تین افراد کے قتل کے ملزم وحید اللہ کلو کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں دو رکنی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی راناشمشاد کاقتل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

طاہر القادری کی واپسی کی تاریخ کا اعلان،دھماکہ خیز اقدام کی تیاریاں پہلے سے ہی شروع،ہلچل مچ گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

طاہر القادری کی واپسی کی تاریخ کا اعلان،دھماکہ خیز اقدام کی تیاریاں پہلے سے ہی شروع،ہلچل مچ گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا، چار دسمبر کو کراچی پہنچیں گے، استقبال کے لئے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کے ذمے داران نے ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کی… Continue 23reading طاہر القادری کی واپسی کی تاریخ کا اعلان،دھماکہ خیز اقدام کی تیاریاں پہلے سے ہی شروع،ہلچل مچ گئی

بھارت اپنی خیر منا لے ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت اپنی خیر منا لے ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

جہلم /راولپنڈی (آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازہ جنازہ جہلم میں ادا کردی گئی ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا،آرمی چیف… Continue 23reading بھارت اپنی خیر منا لے ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔۔ حکومت نے لاکھوں کا اعلان کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔۔ حکومت نے لاکھوں کا اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) 1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل ) ہو گی ۔1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہوں گے جبکہ 100روپے مالیت کے انعامی… Continue 23reading اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ۔۔۔ حکومت نے لاکھوں کا اعلان کر دیا

قبائلی علاقوں میں شادی سے مردوں کیلئے ایک عجیب و غریب رسم جسے پورا کئے بغیر وہ شادی نہیں کر سکتے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

قبائلی علاقوں میں شادی سے مردوں کیلئے ایک عجیب و غریب رسم جسے پورا کئے بغیر وہ شادی نہیں کر سکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی علاقوں میں طاقت کے اظہار کی روایت صدیوں پرانی ہے، قبائلی علاقوں میں مختلف قسم کی دلچسپ اور عجیب وغریب رسومات صدیوں سے چلی آرہی ہیں، انہی میں سے ایک روایت شادی کیلئے بھاری پتھر اٹھانا بھی شامل ہے۔تونسہ کے قبائلی علاقوں پر چودوان، درابن، درائے زندہ میں ایک ایسی… Continue 23reading قبائلی علاقوں میں شادی سے مردوں کیلئے ایک عجیب و غریب رسم جسے پورا کئے بغیر وہ شادی نہیں کر سکتے

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی!!ہم حکومت کیخلاف یہ اقدام نہیں اٹھائیں گے۔۔اہم رہنماؤں کا بڑا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی!!ہم حکومت کیخلاف یہ اقدام نہیں اٹھائیں گے۔۔اہم رہنماؤں کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی ناراض ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کے فیصلے کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی!!ہم حکومت کیخلاف یہ اقدام نہیں اٹھائیں گے۔۔اہم رہنماؤں کا بڑا اعلان

نواز شریف کو کس ایجنڈے کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف کو کس ایجنڈے کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکمران ٹولے کو ملکی سلامتی کی نہیں صرف اپنی ذات کی فکر پڑی ہوئی ہے ، نواز شریف کو عالمی ایجنڈے کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا ، کرپشن اور لوٹ مار نے پاکستان کی بنیادوں… Continue 23reading نواز شریف کو کس ایجنڈے کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

دپیکا نے کس کو 40کروڑ کا فلیٹ تحفے میں دیدیا ؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

دپیکا نے کس کو 40کروڑ کا فلیٹ تحفے میں دیدیا ؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے والد پرکاش پڈوکون کے لیے سب سے مہنگے ساحلی علاقے پربھا دیوی میں 40 کروڑ روپے کا فلیٹ خرید کر انہیں تحفے میں دے دیا۔دپیکا پڈوکون ممبئی کیمہنگے ترین ساحلی علاقے پربھادیوی میں رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے 2010 میں 16 کروڑ میں… Continue 23reading دپیکا نے کس کو 40کروڑ کا فلیٹ تحفے میں دیدیا ؟

پرائیویٹ سکولوں میں دہشتگردی سے نمٹنے کی مشقیں ہوئیں تو مائیں روتی ہوئی سکولز پہنچیں تو وہاں کیا مناظر تھے؟ ہر آنکھ اشکبار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرائیویٹ سکولوں میں دہشتگردی سے نمٹنے کی مشقیں ہوئیں تو مائیں روتی ہوئی سکولز پہنچیں تو وہاں کیا مناظر تھے؟ ہر آنکھ اشکبار

ملتان (این این آئی) ملتان کے نجی سکول میں پولیس کی مشقوں نے لوگوں کو خو ف میں مبتلا کر دیا مائیں روتی ہوئی اپنے بچوں کو لینے پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں بوسن روڈ پر ایک نجی سکول کے باہر اس وقت افراتفری اور کہرام کی فضائپیدا ہو ئی جب لوگوں نے… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں میں دہشتگردی سے نمٹنے کی مشقیں ہوئیں تو مائیں روتی ہوئی سکولز پہنچیں تو وہاں کیا مناظر تھے؟ ہر آنکھ اشکبار

1 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 4,455