مصباح الحق ایک اور بڑا اعزاز لے اُڑے!! ’’تیسرا کپتان‘‘ کونساشاندار ریکارڈ قائم کر دیا؟
کرائسٹ چرچ ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ قیادت کا ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ50 ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے پاکستانی اور تیسرے ایشین کپتان بن گئے ہیں۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بطور کپتان مصباح الحق کا پچاسواں ٹیسٹ ہے، وہ… Continue 23reading مصباح الحق ایک اور بڑا اعزاز لے اُڑے!! ’’تیسرا کپتان‘‘ کونساشاندار ریکارڈ قائم کر دیا؟











































