جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم کے دوران 58ہزار سے زائد افراد کے مشکوک ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، 45 ہزار سے زائد کی شہریت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ان افراد سے متعلق نادرا کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات ملیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا… Continue 23reading نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

بھارت کالائن آف کنٹرول پرمتعددبھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کالائن آف کنٹرول پرمتعددبھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کرلی ہے جن میں سے ایک فوجی کی لاش کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ وہ مسخ شدہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی ٹوئٹ میں اس کارروائی پر شدید ردعمل دینے… Continue 23reading بھارت کالائن آف کنٹرول پرمتعددبھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز دعویٰ

ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو پیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کوپیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیاہے ۔ڈاکٹرعاصم کے پیپلزپارٹی کراچی کا صدرمقرر ہونے پرسینیٹرسعید غنی نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین زمانہ طالب علمی میں بہت متحرک رہے ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرسینیٹربھی منتخب ہوئے تھے ۔سعید… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

بھارتی میزائل تجربہ،دوسرے دن بھی انڈین میڈیاکامیابی کے ڈھول پیٹنے میں مصروف ،ماہرین نے حقیقت بتاکرمودی سرکارکی سٹی گم کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی میزائل تجربہ،دوسرے دن بھی انڈین میڈیاکامیابی کے ڈھول پیٹنے میں مصروف ،ماہرین نے حقیقت بتاکرمودی سرکارکی سٹی گم کردی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں سب سے زیادہ غربت کا شکار بھارت پاکستان کی دشمنی میں نت نئے میزائلوں کے تجربات کرنے پر تلا ہے، بھارتی میڈیا نے مسلسل دوسرے دن ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی ون میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے، میزائل تجربہ اوڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا، ایک ہی دن پہلے بھارت… Continue 23reading بھارتی میزائل تجربہ،دوسرے دن بھی انڈین میڈیاکامیابی کے ڈھول پیٹنے میں مصروف ،ماہرین نے حقیقت بتاکرمودی سرکارکی سٹی گم کردی

بطور آرمی چیف میری ترجیح کیا تھی؟راحیل شریف کا قابل تحسین اعلانافسروں اور جوانوں سے خطاب

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بطور آرمی چیف میری ترجیح کیا تھی؟راحیل شریف کا قابل تحسین اعلانافسروں اور جوانوں سے خطاب

راولپنڈی/کوئٹہ (آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر پاکستان کو خوشحالی کے نئے دور میں داخل کرے گی ، گوادر اور سی پیک کے فوائد عام آدمی تک پہنچیں گے، بلوچستان کے عوام نے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگردی کو مسترد کر دیا ، صوبے میں… Continue 23reading بطور آرمی چیف میری ترجیح کیا تھی؟راحیل شریف کا قابل تحسین اعلانافسروں اور جوانوں سے خطاب

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا اثر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ پر بھی پڑا ہے ۔بیٹنگ میں یونس خان چوتھی سے چھٹی پوزیشن پر چلے گئے ہیں ۔۔کپتان مصباح الحق گیارہویں سے 14ویں نمبر پر آگئے ۔ اسی طرح اظہر علی سولہویں اور اسد شفیق بیس ویں نمبر پر براجمان… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

کراچی (آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے مگر آلات حرب کا استعمال قیام امن کے لئے نا گزیر ہے،پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے ، دہشت گردی کے خاتمے کے باعث پاکستان کی فضاء سرمایہ کاری کے لئے… Continue 23reading پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

اورنج ٹرین منصوبہ،50کروڑ کا’’تحفہ‘‘دینے کافیصلہ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبہ،50کروڑ کا’’تحفہ‘‘دینے کافیصلہ،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے چینی کنٹریکٹر کو کسٹم ڈیوٹی میں بڑی چھوٹ دینے کا فیصلہ ، سی آر نورینکو کو 50 کروڑ کی ادا شدہ کسٹم ڈیوٹی واپس اداکرنے کی منظوری دے دی گئی، وفاق کو خط لکھا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن میٹرو… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ،50کروڑ کا’’تحفہ‘‘دینے کافیصلہ،حیرت انگیزانکشافات

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،مسلم لیگ ن کا اپنے ہی منتخب نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،مسلم لیگ ن کا اپنے ہی منتخب نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور نے بلدیاتی الیکشن کی مخصوص نشستوں میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں شکایات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی کے سربراہ میاں مرغوب احمد اور سیکرٹری تنویر ضیا بٹ ہوں گے،دیگر ممبران میں سیف… Continue 23reading ڈسپلن کی خلاف ورزی ،مسلم لیگ ن کا اپنے ہی منتخب نمائندوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

1 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 4,455