جنرل راحیل شریف سے ملاقات ۔۔۔برطانیہ سے اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےہیں ۔ وزارت خارجہ کے حکام نے بورس جانسن کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔برطانوی وزیر خارجہ مشیر خارجہ سرتاج عزیزکےساتھ باضابطہ مذاکرات بھی کریں گے۔دونوں رہنما ؤں کی ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی جائے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے ملاقات ۔۔۔برطانیہ سے اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئیں











































