جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دبئی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے35 افراد زخمی ہوئے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دبئی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے35 افراد زخمی ہوئے

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔ دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل میں آگ لگتے ہی دبئی انتظامیہ کے حکام فوراً پہنچ گئے ، لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔دبئی میں سال نو کی تقریبات سے چند گھنٹے پہلے ہول ناک آگ نے دی ایڈریس… Continue 23reading دبئی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے35 افراد زخمی ہوئے

آرمی چیف نے9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف نے9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پریڈ لائن مسجد ،انٹرسروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پرحملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔دہشتگردآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرملتان پر حملوں… Continue 23reading آرمی چیف نے9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

ریلوے کے مسافروں کو لائف انشورنس دیدی گئی ہے ،سعد رفیق

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ریلوے کے مسافروں کو لائف انشورنس دیدی گئی ہے ،سعد رفیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کے مسافروں کو لائف انشورنس دیدی گئی ہے،ریلوے کے اندر بڑی تبدیلی آئی ہے،محکمے سے سستی، کاہلی اور لوٹ مار کے کلچر کا خاتمہ کر دیا گیا ہے،محکمہ میں یہ بہتری اور تبدیلی ریلوے کی انتظامیہ اور محنت کشوں کے تعاون سے… Continue 23reading ریلوے کے مسافروں کو لائف انشورنس دیدی گئی ہے ،سعد رفیق

نیو ائیر نائٹ‘ پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ دبئی ہوٹل میں پھنس گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2016

نیو ائیر نائٹ‘ پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ دبئی ہوٹل میں پھنس گئیں

دبئی (نیوز ڈیسک) یو اے ای کے ایڈریس ٹاور میں لگنے والی آگ سے پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ ہوٹل کے احاطے میں پھنس گئیں ۔ سال 2015 کی آخری رات جشن منانے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ ایڈریس ہوٹل جمع تھے کہ اچانک دھماکا سنائی دیا جس سے لگنی والی آگ نے 63 منزلہ عمارت… Continue 23reading نیو ائیر نائٹ‘ پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ دبئی ہوٹل میں پھنس گئیں

شاہ رخ خان کا اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا مشروط اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

شاہ رخ خان کا اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا مشروط اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیک) شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’فین‘ کے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکار کو فلم کے لیے متعدد ایوارڈز سے نوازا جاسکتا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں صرف نیشنل ایوارڈ حاصل کرنا ہے کیوں کہ اس کے بعد وہ ریٹائرمنٹ اختیار کرلیں گے۔ہندوستان ٹائمز… Continue 23reading شاہ رخ خان کا اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا مشروط اعلان

نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے نئے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ایک دن طاق نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور ایک دن جفت نمبر پلیٹ والی گاڑیاں سڑکوں پر نکالی جائیں گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں یہ منصوبہ آزمائشی بنیاد پر 15 دن کیلئے شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے… Continue 23reading نئی دہلی کو آلودگی سے بچانے کیلئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا

اسرائیلی سفارتکار نے معافی مانگ لی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

اسرائیلی سفارتکار نے معافی مانگ لی

انقرہ (نیوزڈیسک) اسرائیل نے سنگاپور میں اپنے سفارتخانے کے جونیئر سفارتکار کی جانب سے تقریب میں سنگاپور کے قومی پرچم کو میز پوش کے طور پر استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سفارتخانے کے ایک بیان میں کہا گیاکہ ان کے ایک جونیئر اہلکار کا اس قسم کا… Continue 23reading اسرائیلی سفارتکار نے معافی مانگ لی

سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہرکردی ہے جس کے لیے صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے 2 رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔سلیم مانڈوی والانے کہاکہ خط میںحکومت سندھ نے پاکستان اسٹیل ملزخریدنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔ خط میں کہا گیاکہ نجکاری کمیشن اسٹیل… Continue 23reading سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا ،ترک صدر

datetime 1  جنوری‬‮  2016

کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا ،ترک صدر

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بارپھر کہا ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے لئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاس کردستان ورکرز پارٹی سے نمٹنے کے لیے وسائل اور عزم موجود ہے۔انہوں… Continue 23reading کرد عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا ،ترک صدر