جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شوکت خانم نہیں۔۔!وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بڑے ہسپتال میں کینسرکے مفت علاج کے پروگرام کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

شوکت خانم نہیں۔۔!وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بڑے ہسپتال میں کینسرکے مفت علاج کے پروگرام کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں جاری کینسر کے مفت علاج کے پروگرام کو آئندہ کیلئے بھی برقراررکھنے کا حکم دیتے ہوئے یقین دلایا کہ آئندہ مالی سال سے اس پروگرام کو مستقل اور باقاعدہ طور پر سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا جائے گا انہوں نے کینسر کے… Continue 23reading شوکت خانم نہیں۔۔!وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بڑے ہسپتال میں کینسرکے مفت علاج کے پروگرام کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

کراچی.(نیوزڈیسک)پاکستان دنیا کاچوتھا ملک ہے جو ڈرون کی مدد سے زمین پر موجود اپنے ہدف کوصد فی صد صحیح نشانہ لگا سکتا ہے۔براق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ20سے 22ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہدف پر عقاب کی نظر رکھتا ہے۔ ایک بار جو ٹارگٹ اس… Continue 23reading اہم ترین جنگی ہتھیارکی تیاری،پاکستان امریکہ،روس اوراسرائیل کے بعد واحد ملک بن گیا

یاسر شاہ کامستقبل،آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ موصول ،پی سی بی نے جوابی اقدام کافیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

یاسر شاہ کامستقبل،آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ موصول ،پی سی بی نے جوابی اقدام کافیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرےگا ¾ حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی ہے تاہم اس… Continue 23reading یاسر شاہ کامستقبل،آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ موصول ،پی سی بی نے جوابی اقدام کافیصلہ کرلیا

محمد عامر کی واپسی کاتنازعہ، لاہور ہائیکورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2016

محمد عامر کی واپسی کاتنازعہ، لاہور ہائیکورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ قانونی اعتبار سے محمد عامر پر کرکٹ کھیلنے پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی ٹیم میں محمد عامر کو شامل کرنے پر… Continue 23reading محمد عامر کی واپسی کاتنازعہ، لاہور ہائیکورٹ کاتفصیلی فیصلہ جاری

شہبازشریف نے لاہوریوں کو خوش کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

شہبازشریف نے لاہوریوں کو خوش کردیا

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے ترقیاتی ویژن کے تحت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ کی زیر نگرانی ایل ڈی اے نے سال 2015ء کے دوران شہر کی تعمیر و ترقی کے سلسلے میں متعدد اہم سنگ میل عبور کئے ۔ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات… Continue 23reading شہبازشریف نے لاہوریوں کو خوش کردیا

2016 ءکیسا ہوگا؟آئی ایم ایف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2016 ءکیسا ہوگا؟آئی ایم ایف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کہا ہے کہ 2016 ءمعیشت کی ترقی کے لحاظ مایوس کن سال ثابت ہو سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کرسٹینا لیگارڈ نے جرمنی کے اخبار میں ایک آرٹیکل لکھا کہ امریکا میں شرح سود میں اضافے اور چین کی اقتصادی ترقی کی… Continue 23reading 2016 ءکیسا ہوگا؟آئی ایم ایف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا

2015ءمیں میرے لئے تین خوشخبریاں،جانیئے عمران خان گزشتہ سال کے بارے میں کیا کہتے ہیں

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2015ءمیں میرے لئے تین خوشخبریاں،جانیئے عمران خان گزشتہ سال کے بارے میں کیا کہتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ 2015میرے لیے بہت مشکل سال تھا،لیکن مجھے اس سال بہت ساری کامیابیاں بھی ملیں،جس میں جوڈیشل کمیشن کا قیام اوراس کے فیصلے،نمل یونیورسٹی کی گریجویشن مکمل ہوئی،غریبوں کے بچے پڑھ کر اچھی نوکریاں حاصل کرنے کے قابل… Continue 23reading 2015ءمیں میرے لئے تین خوشخبریاں،جانیئے عمران خان گزشتہ سال کے بارے میں کیا کہتے ہیں

مودی کے دورے کے بعد پاکستانی حکومت کا بھارت کو پہلا تحفہ،پاکستانیوں کو ”سرخ زہر“ کھلایاجانے لگا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مودی کے دورے کے بعد پاکستانی حکومت کا بھارت کو پہلا تحفہ،پاکستانیوں کو ”سرخ زہر“ کھلایاجانے لگا

پنگریو ( نیوزڈیسک) مودی کے دورے کے بعد پاکستانی حکومت کا بھارت کو پہلا تحفہ،پاکستانیوں کو ”سرخ زہر“ کھلایاجانے لگا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کے اثرات ظاہر ہو نا شروع ہو گئے ہیں اور حکومت پاکستان نے واہگہ بارڈر کے ذریعے غیر معیاری اور ناقص کوالٹی کے حامل بھارتی ٹماٹروں کی… Continue 23reading مودی کے دورے کے بعد پاکستانی حکومت کا بھارت کو پہلا تحفہ،پاکستانیوں کو ”سرخ زہر“ کھلایاجانے لگا

شکریہ! کراچی میں آخر کار وہ ہوہی گیا جس کی ہر پاکستانی تمنا کرتاتھا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

شکریہ! کراچی میں آخر کار وہ ہوہی گیا جس کی ہر پاکستانی تمنا کرتاتھا

کراچی(نیوزڈیسک)سال 2015،کراچی میں آخر کار وہ ہوہی گیا جس کی ہر پاکستانی تمنا کرتاتھا بالآخر کراچی میں امن تو قائم ہوگیا لیکن تمام پاکستانیوں خصوصاً کراچی کے شہریوں کو امن کاتحفہ دینے کے لئے 98سیکیورٹی اہلکارشہید ہوئے،آج 2016ءکے آغاز پر ہم ان شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،دہشت گردوں کے حملوں ،ٹارگٹ کلنگ میں… Continue 23reading شکریہ! کراچی میں آخر کار وہ ہوہی گیا جس کی ہر پاکستانی تمنا کرتاتھا