جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

قتل کیس میں بابر غوری کو کلین چٹ مل گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

قتل کیس میں بابر غوری کو کلین چٹ مل گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) صولت مرزا کی جانب سے مارچ میں پھانسی سے چند گھنٹوں قبل شاہد حامد کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری کا نام لیے جانے کے باوجود جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ‘کیس کے منطقی انجام کو پہنچنے کے سبب’ اسے دوبارہ نہ کھولنے کی تجویز دی ہے۔صولت مرزا… Continue 23reading قتل کیس میں بابر غوری کو کلین چٹ مل گئی

نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں، ایاز صادق حرکت میں آگئے، میڈیا کو ایک ایک سوال کا کھلا جواب، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے ایکسپوز ہوچکے ہیں اب انہیں چاہئے کہ ہمیں کام کرنے دیں وزیراعظم نوازشریف اور وزیرداخلہ چوہدری نثار کے درمیان کوئی سازشی عنصر… Continue 23reading نوازشریف اورچوہدری نثارمیں اختلافات کی خبریں،ایازصادق حرکت میں آگئے

جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2016

جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا 

#/h# اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد نے جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایف آئی اے نے پاسپورٹ سیل جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان شفیق اور سید جمال کوڈیوٹی مجسٹریٹ سمیع الحسن… Continue 23reading جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا 

ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار 

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انسانی سمگلرز کے کیخلاف کارروائیاں جاری دو مختلف کارروائیوں میں ایف آئی اے نے 3انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے ،تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے چناب نگر لالیاں میں کارروائی کر… Continue 23reading ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار 

ملک بھر میں نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدیں لے کر طلوع 

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدیں لے کر طلوع 

کراچی(نیوز ڈیسک)سال نو کے پہلے سورج نے طلوع ہوتے ہی ملک میں امید کی کرنیں بکھیر دیں۔ مستقبل روشن ہونے کی دلیل بن گیا۔ 2016امن، استحکام اور خوشحالی لائے جس پر ہر شخص دعاگو ہے۔2015اپنے ساتھ تلخ و شیریں یادیں لیے رخصت ہوا اور نئے سال 2016کا آغاز ہوگیا، سال نو کا پہلا سورج اپنی… Continue 23reading ملک بھر میں نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدیں لے کر طلوع 

سندھ میں گورنرراج ،میرظفراللہ خان جمالی نے عشرت العباد کی جگہ اہم شخصیت کا نام تجویز کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سندھ میں گورنرراج ،میرظفراللہ خان جمالی نے عشرت العباد کی جگہ اہم شخصیت کا نام تجویز کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے کہاہے کہ سندھ میں گورنرراج لگاکرپیر پگاراصبغت اللہ راشدی کواس عہدے پرفائزکردیاجائے۔آصف زرداری نے اگرغلطیاں کی ہیں تو سامنا کرنے کی جرا¾ت بھی کریں۔ایک خصوصی انٹرویومیں سابق وزیراعظم نے کہاکہ وہ انقلاب کی راہ دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جمہوریت کا نام تو لیتے… Continue 23reading سندھ میں گورنرراج ،میرظفراللہ خان جمالی نے عشرت العباد کی جگہ اہم شخصیت کا نام تجویز کردیا

بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی

لاہور (نیوزڈیسک ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ پاکستان مےں کلاسےکی موسےقی سننے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ،لوگ اچھا اورخالص مےوزک سننا چاہتے ہےں مگر دور حاضر مےں پا پ گلوکاری کو زےادہ اہمےت دی جارہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مےوزک کی جو… Continue 23reading بےکار کی اچھل کود کو مےوزک کہنا مےوزک کی توہےن کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

پشاور (نیوز ڈیسک)اے این پی نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف دہشتگردوں کی سہولت کاری پر مقدمہ درج کیاجائے ۔ جمعہ کو سامنے آنیوالے بیان میں اے این پی کے ترجمان زاہد خان کا کہناتھا کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال میں طالبان کا علاج کرنے کا خود اعتراف کیاہے ۔ اعتراف… Continue 23reading سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا

لاہور (نیوزڈیسک ) اداکارہ و ماڈل متےرا نے کہا ہے کہ پاکستان مےں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ آئے روز اخبارات مےںقتل ،ڈکےتی اور مظلوم افراد کو اغوا ءکرنے کی خبرےں نظر سے گزرتی ہےں اورجرم کے بعد متاثرےن کی داد رسی نہےں… Continue 23reading ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا