جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران احسن کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیزII میں رجسٹریشن کروانے کی تاریخ میں10جنوری2016تک توسیع کردی گئی ہے۔جن طلباو طالبات نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی وہ اپنی رجسٹریشنpmnls.hec.gov.pkکی ویب سائٹ پر جلد سے جلد مکمل کروائیں۔ جامعہ اردو… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم ،طلباوطالبات کوایک موقع اورمل گیا؟

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے دورئہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹی 20کرکٹ میں فاسٹ باﺅلر کی حیثیت سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلر عمر گل کی قومی ٹیم میں واپسی یقینی ہے جبکہ محمد عامر کو بھی ویزہ… Continue 23reading پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی

معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

datetime 1  جنوری‬‮  2016

معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پورے ملک کا امن کراچی کے امن سے مشروط ہے ، حکومت سنبھالی تھی تو بے شمار چیلنجز کا سامنا تھا لیکن ہم گھبرائے نہیں اور تما م چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور مسائل کو شکست دے کر آگے بڑھنے… Continue 23reading معیشت مضبوط ہو گی تو ہماری افواج مضبوط ہوں گی،نواز شریف

اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت میاں بلیغ الرحمن نے سینٹ کو بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیا ہے ،ملک میں نشہ آور شیاءکی روک تھام کیلئے وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کئے ہیں ،مختلف ممالک کے ساتھ سرحدوں پر چوکیاں قائم کی گئیں… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاکستان کو افیون کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ، بلیغ الرحمان

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے وزیراعظم نواز شریف کو اقوام… Continue 23reading ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2016

عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی سکیورٹی فورسز اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے کرکوک کے ضلع حویجہ میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کی۔عراقی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے حملے میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔… Continue 23reading عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار

مائیکرو سافٹ ریاستی ہیکنگ سے خبردار کرے گی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مائیکرو سافٹ ریاستی ہیکنگ سے خبردار کرے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیکنالوجی کی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ اگر اسے یہ شبہ ہوا کہ حکومت اس کے صارفین کی ای میلز اور دیگر آن لائن اکاو¿نٹس ہیک کرنے کی کوشش کر ہی ہے تو وہ انھیں خبردار کر دے گی۔ایسے تمام صارفین جو آو¿ٹ ل±ک، ون ڈرائیو اور دیگر خدمات استعمال کرتے ہیں… Continue 23reading مائیکرو سافٹ ریاستی ہیکنگ سے خبردار کرے گی

آرمی چیف سے سعودی حکام کی ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

datetime 1  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف سے سعودی حکام کی ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور سعودی حکام کے درمیان ملاقات میں خطے کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (اآئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق ’سعودی عرب کے ملٹری… Continue 23reading آرمی چیف سے سعودی حکام کی ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) داعش نے پاکستان اور افغانستان میں بھرتیوں کے لیے امیر مقرر کرلیے ہیں۔بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو 30ہزار سے 50ہزار روپے دئیے جائیں گے۔نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے کالعدم تنظیم داعش میں… Continue 23reading پاکستان میں بڑی رقم کے عوض نوجوانوں کو داعش میں بھرتی کئے جانے کا انکشاف