جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

کابل(نیوز ڈیسک)افغان طالبان کے مختلف گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہوگئے۔جس کا دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نےایک رپورٹ میں کیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ مخالف گروپ کے سربراہ نے ملا اختر منصور کے نائب سے ملاقات کی ہے،مزید خون نہ بہایا جائےاورساری توجہ مشترکہ دشمن سے لڑنے پر رکھی… Continue 23reading افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عام طور پر کہا جاتا ہے کہ غیر صحت مند غذا اور زیادہ کھانے سے انسان موٹاپے کا شکار ہوتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس میں کی جانے والی… Continue 23reading صحت مند غذا بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے: نئی تحقیق

2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

datetime 2  جنوری‬‮  2016

2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(نیو ز ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک ای میل میں انکشاف کیا ہے کہ2001ءمیں تورا بورا آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن سمیت القاعدہ کے 3رہنما اس وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے کیوں کہ امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک نے… Continue 23reading 2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کے بادشاہ نے انوکھی مثال قائم کر دی ، صدر ڈیلین ڈیبو نے رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کر دیا۔قانون سب کے لیے برابر ہے جس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملی، رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے… Continue 23reading جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

گارڈن میں پولیس کی کارروائی، کنٹینرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

datetime 2  جنوری‬‮  2016

گارڈن میں پولیس کی کارروائی، کنٹینرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن سے پولیس نے کنٹینروں کو لوٹنے اور رقم گینگ وار لیڈروں کو دینے والا گروہ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے کنٹینروں سے مختلف اشیاءکو چوری کرنے اور پورے کنٹینزز کو لوٹنے والے گروہ کے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان شیر ولی،صدیقی،کاشف اور شاہد کنٹینروں سے لوٹنے… Continue 23reading گارڈن میں پولیس کی کارروائی، کنٹینرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

مدینہ منورہ (این این آئی)ترکی کے ایک سرکردہ صحافی کی اچانک موت کی خبر پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سخت دل گرفتہ ہوئے اور اپنا دورہ سعودی عرب مختصر کر کے ترکی واپس لوٹ آئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق 58 سالہ حسن قرہ قایا کے صدر ایردوآن کے ساتھ گہرے مراسم تھے۔ چند… Continue 23reading غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وف میزبان عامر لیاقت نے اداکار ومیزبان فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹی وی شوز کے دو معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت اور فہد مصطفی ایک دوسرے کی مخالفت کیلئے مشہور ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت… Continue 23reading عامر لیاقت نے فہد مصطفی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

کراچی کی طالبہ نے عالمی مقا بلہ جیت لیا،تیسری ہیگ پیس کانفرنس ہالینڈ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

کراچی کی طالبہ نے عالمی مقا بلہ جیت لیا،تیسری ہیگ پیس کانفرنس ہالینڈ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)پا کستا ن سے تعلق رکھنے والی با صلا حیت طا لبہ شیبا اسد ملک نے ہیگ یو نیورسٹی آف اپلا ئڈ سائنسز اینڈ یو پیس کی جا نب سے اقوا م متحدہ کی سلا متی کو نسل اور دیگر علا قا ئی تنظیمو ں کی مدد سے امن و اما ن بر قرا ر… Continue 23reading کراچی کی طالبہ نے عالمی مقا بلہ جیت لیا،تیسری ہیگ پیس کانفرنس ہالینڈ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی گئی

بھارت کا مشہور کامیڈی شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بھارت کا مشہور کامیڈی شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی انٹرٹیمنٹ چینل کلرز کا مشہور کامیڈی شو ’نائٹ ود کپل‘ اب کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔خبررساں ایجنسی این این آئی کے مطابق اس خبر کے سامنے آتے ہی میزبان کپل شرما کے مداحوں نے ٹوئٹر اور فیس بک پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا ہے،… Continue 23reading بھارت کا مشہور کامیڈی شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کا فیصلہ