بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے ، کاجول
اسلام آباد (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں اور فلموں میں کام کرونگی ، انہوں نے کہا کہ میں نے فلم مائی نیم از خان کے بعد فلموں سے وقفہ لیا… Continue 23reading بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے ، کاجول











































