تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں2 اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ملزم فرار ہوگیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پرنامعلوم شخص نے ایک بار پراندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں بار میں موجود 2 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے، جن میں سے چند کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے
تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































