قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کے دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم ازکم تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ، حادثے کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات عینی شاہدین کے حوالے سے بتائی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق اسی کشتی میں بائیس مسافر سوار تھے ۔ حادثے کی وجہ سے فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی ۔ رواں برس جولائی میں بھی قاہرہ کے قریب دریائے نیل میں ایک کشتی ڈوبنے سے 31 لوگ بلاک ہوئے تھے ۔
دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































