پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کا مشہور کامیڈی شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی انٹرٹیمنٹ چینل کلرز کا مشہور کامیڈی شو ’نائٹ ود کپل‘ اب کرشنا ابھیشک کے حوالے کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔خبررساں ایجنسی این این آئی کے مطابق اس خبر کے سامنے آتے ہی میزبان کپل شرما کے مداحوں نے ٹوئٹر اور فیس بک پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا ہے، مداحوں نے کلرز چینل کے سی ی او راج نائیک اور ٹی وی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’شیم آن راج نائیک اینڈ کلرز‘ جیسے پیغامات لکھے ہیں۔ خبروں کے مطابق اب شو کا نام بھی ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ سے تبدیل کر کے ’کامیڈی نائٹ ود کرشنا‘ کردیا جائیگا۔یادرہے کہ چینل انتظامیہ کی طرف سے نارواسلوک سے تنگ آکر کپل شرما کی ٹیم نے شو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور ابتدائی اطلاعات تھیں کہ شو بند کردیاجائے گا لیکن اب خبرآئی ہے کہ شو بند ہونے کی بجائے نیا میزبان لایاجائے گایعنی کپل شرما شو میں نہیں ہوں گے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…