نوجوان کسی شخص یا ادارے کوزبردستی اقتدار پر قبضہ نہ کرنے دیں ، زرداری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفہ کو سمجھیں اور اس کا مطالعہ کریں ،شہید بھٹو کا نظریہ تھا کہ اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر اپنے… Continue 23reading نوجوان کسی شخص یا ادارے کوزبردستی اقتدار پر قبضہ نہ کرنے دیں ، زرداری











































