جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

ماناما/خرطوم/ برلن(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد خطے میں صورت حال تناو¿ کا شکار ہے جس میں اب بحرین نے اور سوڈن نے بھی ایران سے سفارت تعلقات منقطع کردیئے ہیں جبکہ سوڈان نے ایرانی سفارت کار ملک چھوڑنے اور متحدہ عرب امارات نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات محدود… Continue 23reading عرب اتحاد نے ایکاکرلیا،ایران کے خلاف پے درپے اقدامات،مزیدممالک نے بھی اعلان کردیئے

پاکستان یا سونے کی کان؟غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتناپیسہ لگایا اورکتنا باہر لے گئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان یا سونے کی کان؟غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتناپیسہ لگایا اورکتنا باہر لے گئے؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان یا سونے کی کان؟غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتناپیسہ لگایا اورکتنا باہر لے گئے؟حیرت انگیز انکشاف،غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران کی جانے والی سرمایہ کاری کے مقابلے میں48 فیصد زائد ملک سے باہر بھجوا دیئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں بھی 32 فیصد زائد ہے۔… Continue 23reading پاکستان یا سونے کی کان؟غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کتناپیسہ لگایا اورکتنا باہر لے گئے؟حیرت انگیز انکشاف

کرکٹ سے آوٹ یا ناٹ آوٹ ‘یاسر کا کیرئیر بچانے کیلئے ”اپیل “ ہوگی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کرکٹ سے آوٹ یا ناٹ آوٹ ‘یاسر کا کیرئیر بچانے کیلئے ”اپیل “ ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک)کرکٹ سے آوٹ یا ناٹ آوٹ، یاسر شاہ کا کیریئر بچانے کیلئے ”اپیل“ کا سہارا لیا جائے گا، آئی سی سی کی جانب سے مزید تفصیلات ملنے کے بعد ”بی“ سیمپل ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، لیگ اسپنر کے ساتھ نرمی برتنے کی درخواست کی جائیگی،پی سی بی کے تھنک ٹینک نے… Continue 23reading کرکٹ سے آوٹ یا ناٹ آوٹ ‘یاسر کا کیرئیر بچانے کیلئے ”اپیل “ ہوگی

سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری

انقرہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری،ترکی کی حکومت نے سعودی عرب اور ایران سے مطالبہ کیا ہے وہ سفارتی کشیدگی میں کمی لے کر آئیں، ترکی کا کہنا ہے کہ اس تنازعے سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان کرتلمس نے ایران میں سعودی… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران کشیدگی،ترکی کا موقف سب سے الگ،دونوں ممالک کو انتباہ جاری

بھارت،شوہر کے موبائل میں بیلنس نہ ہونے پر بیوی نے خود کشی کرلی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

بھارت،شوہر کے موبائل میں بیلنس نہ ہونے پر بیوی نے خود کشی کرلی

بل پور،بھارت(نیوزڈیسک) دنیا میں مختلف لوگ اپنی پریشانیوں اور احساس جرم کی بدولت اپنی زندگی کا خود ہی خاتمہ کرلیتے ہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے موبائل فون میں بیلنس نہ ہونا اتنا برا لگا کہ اس نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش… Continue 23reading بھارت،شوہر کے موبائل میں بیلنس نہ ہونے پر بیوی نے خود کشی کرلی

پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ‘عرفان صدیقی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ‘عرفان صدیقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ‘سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران معاملے پر بات چیت ہوگی ‘ میڈیا کو سعودی عرب اور ایران… Continue 23reading پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ‘عرفان صدیقی

افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کرینگے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کرینگے

لاہور (نیوزڈیسک) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کریں گے۔ فلم میں افتخار ٹھاکر کے ساتھ تھیٹر سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ لاہور ، قصور اور رائیونڈ کے گردونواح میں کی جائے گی۔ اس حوالے سے خصوصی گفتگو… Continue 23reading افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کرینگے

چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف کواہم تجویز

datetime 5  جنوری‬‮  2016

چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف کواہم تجویز

اسلام آباد /لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی موجودہ صورتحال میں مسلم امہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ امت مسلمہ اس وقت ایک بحران کی حالت میں ہے اور ایسے… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف کواہم تجویز

بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال

datetime 5  جنوری‬‮  2016

بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال،بھارت آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کرتاہے اور اس کے بعد پھر حملہ آور سامنے آجاتے ہیں،بھارت کا پٹھانکوٹ ائرفورس اسٹیشن چوتھے روز بھی کلیئر نہ کرایا جاسکا،ایک حملہ آورکے رہائشی علاقے میں چھپے ہونے کی… Continue 23reading بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال