جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شکیرا نے گلوکاری کے بعد کرکٹ میں انٹری دیدی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

شکیرا نے گلوکاری کے بعد کرکٹ میں انٹری دیدی

بگوٹا(نیوز ڈیسک)کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شکیرا نے گلوکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوانے کے بعد کرکٹ میں بھی انٹری دیدی ہے۔ہالی ووڈ گلوکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک وڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ گلوکاری کی دنیاسے وقت نکالر کرکٹ کی پریکٹس کررہی ہیں اور… Continue 23reading شکیرا نے گلوکاری کے بعد کرکٹ میں انٹری دیدی

ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ

لندن(رائٹرز) ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی ، چینی معیشت میں سست روی اور ڈالر کی قدر میں کمی کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 1,071.84ڈالر فی اونس پر آگئی جبکہ امریکی… Continue 23reading ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کی وجہ سے سرطان لاحق ہونے میں کوئی خاص تعلق نہیں،سائنسدان

datetime 5  جنوری‬‮  2016

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کی وجہ سے سرطان لاحق ہونے میں کوئی خاص تعلق نہیں،سائنسدان

واشنگٹن (نیوزڈیسک )طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کی وجہ سے سرطان لاحق ہونے میں کوئی خاص تعلق نہیں۔یہ انکشاف ایک نئی مطالعاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں ماحولیاتی عوامل کے خطرات اور سرطان ہونے کے اندیشے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش کی گئی… Continue 23reading جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کی وجہ سے سرطان لاحق ہونے میں کوئی خاص تعلق نہیں،سائنسدان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی عارضی ثابت ہوئی، قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ ایشیائی مارکیٹ میں کل خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تیزی ایک دن بھی برقرا نہ رہ سکی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کے سودے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

سپریم کورٹ نے کراچی مون گارڈن کی الاٹمنٹ درست قرار دیدی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے کراچی مون گارڈن کی الاٹمنٹ درست قرار دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی کے مون گارڈن کیس کی سماعت کے دوران محکمہ مال نے مون گارڈن کی الاٹمنٹ درست قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مال کی جانب سے مون گارڈن کی الاٹمنٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں مون گارڈن کی الاٹمنٹ کو درست قرار دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کراچی مون گارڈن کی الاٹمنٹ درست قرار دیدی

مارک زکربگ کا ذاتی کاموںکےلئےمصنوعی ذہانت والا روبوٹ تیارکرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2016

مارک زکربگ کا ذاتی کاموںکےلئےمصنوعی ذہانت والا روبوٹ تیارکرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک) مصنوعی ذہانت تیزی سے ہماری روزہ مرہ زندگی میں داخل ہوکر اسے نہ صرف جدید بنا رہی ہے بلکہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں بھی لارہی ہے اور اب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی مصنوعی ذہانت تخلیق کرنا چاہتے ہیں جو ان… Continue 23reading مارک زکربگ کا ذاتی کاموںکےلئےمصنوعی ذہانت والا روبوٹ تیارکرنے کا اعلان

امتحان کوبھول جائیں، پڑھنے کے اندازسے کمپیوٹرآپ کا نتیجہ بتاسکتا ہے!

datetime 5  جنوری‬‮  2016

امتحان کوبھول جائیں، پڑھنے کے اندازسے کمپیوٹرآپ کا نتیجہ بتاسکتا ہے!

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) تعلیمی قابلیت اور سمجھ کو جاننے کا ایک واحد راستہ امتحان ہی ہوتا ہے جس میں مختلف طریقوں سے کسی مضمون پر طالب علم کی گرفت کو جانچا جاتا ہے لیکن اب ایک کمپیوٹر پروگرام طلبا و طالبات کے پڑھنے کے انداز اور پچھلا ریکارڈ دیکھ کر اس کی پیشگوئی کرسکتا ہے طالبعلم کس… Continue 23reading امتحان کوبھول جائیں، پڑھنے کے اندازسے کمپیوٹرآپ کا نتیجہ بتاسکتا ہے!

عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں گلوبل ایجوکیشن کے مشیر اور ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاءالدین یوسف زئی نے انسانی خدمت کے علمبردار عبدالستار ایدھی کے لیے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن دے دی۔برمنگھم میں ضیائ الدین یوسف زئی کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی ایسے ہی غیر معمولی ایوارڈ کے قابل عالی مرتبت انسان ہیں،… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کیلئے نوبل ایوارڈ کی پٹیشن

عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کی جانب سے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا جس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے کہاکہ آپ جعلی نہیں عارضی وزیر ہیں ،دونوں کے درمیان اس دلچسپ… Continue 23reading عبدالقادر بلوچ نے خود کو جعلی وزیر قرار دیدیا