جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلا ٹی وی اشتہار جاری کردیا ،اس انتخابی اشتہار میں انھوں نے مسلمانوں اور میکسیکو سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کے بارے میں اپنے متنازع بیان کو دہرایا ہے۔اس… Continue 23reading دولت اسلامیہ کا سر کاٹ دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اشتہار جاری کردیا

پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارتی دباؤ نظر انداز کردیا ہے ،پاکستان اور سری لنکا میںجے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت کا معاہدہ ہوگیا ہے،پاکستان ابتدائی مرحلے میں 8لڑاکا طیارے سری لنکا کو فروخت کرے گا۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورہ پر سری لنکا میںہیں جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط… Continue 23reading پاکستان اہم پڑوسی ملک کوجے ایف 17تھنڈرطیارے دے گا

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

ماو¿نٹ میوگیونی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو ماو¿نٹ میوگیونی میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے بعد پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 7 جنوری جبکہ دوسرا اور آخری میچ 10… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں،عالیہ بھٹ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں،عالیہ بھٹ

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار شاہ رخ خان پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں۔یہ بات عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہی۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھیں، انھوں نے کہا… Continue 23reading شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں،عالیہ بھٹ

10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی گئی… Continue 23reading 10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

کویت سٹی(ویب ڈیسک)ایران میں سعودی سفارتخانہ نذرآتش کیے جانے اور سوڈان و بحرین کے بعد کویت نے بھی اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے شیخ نمر النمر کا سرقلم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے جن میں شدت اس وقت پیدا ہوئی… Continue 23reading کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان و بحرین کے بعد کویت نے بھی اپنے سفیر کوایران سے واپس بلالیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے شیخ نمر النمر کا سرقلم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے ۔حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب، بحرین، سوڈان اور متحدہ… Continue 23reading کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

لاہور(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکے ماہ اکتوبر میں پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا رپورٹ کے مطابق پھلوں کی برآمدات کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءمیں اکتوبر 2014کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 24ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ… Continue 23reading پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایک سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔کے سی گاندھی سکول سے تعلق رکھنے والے رنوو دھنیواد نے یہ ریکارڈ ایچ ٹی بھنڈاری کپ انٹر سکول ٹورنامنٹ کے دوران آریا گوروکل سکول کے خلاف… Continue 23reading سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا