ماو¿نٹ میوگیونی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو ماو¿نٹ میوگیونی میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے بعد پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 7 جنوری جبکہ دوسرا اور آخری میچ 10 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سری لنکا کو ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی سیریز میں شکست دی چکی ہے۔ کیویز نے آئی لینڈرز کو ون ڈے سیریز میں 3-1 سے شکست دی تھی۔ کیویز ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کی تھی تاہم تیسرے میچ میں آئی لینڈرز نے کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر مقابلہ 2-1 کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھے میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































