لاہور(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکے ماہ اکتوبر میں پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا رپورٹ کے مطابق پھلوں کی برآمدات کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءمیں اکتوبر 2014کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 24ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران صرف ایک ماہ کے قلیل عرصے میں پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 25.7ملین ڈالر تک بڑھ گیااسطرح گزشتہ مالی سال کے ماہ اکتوبر کے مقابلے میں رواں مالی سال میں اسی ماہ کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالر کاخوش آئند اضافہ ہوا ہے۔
پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































