جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب، ایران کشیدگی پر تشویش ہے ، سرتاج عزیز

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب، ایران کشیدگی پر تشویش ہے ، سرتاج عزیز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کو سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی پر تشویش ہے ، موجودہ صورتحال مسلم امہ کے لیے خطرناک ہے ، پاکستان کشیدگی ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب، ایران کشیدگی پر تشویش ہے ، سرتاج عزیز

توسیع کی پیشکش میز پر موجود ہے ،تاحال آرمی چیف نے قبول نہیں کی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

توسیع کی پیشکش میز پر موجود ہے ،تاحال آرمی چیف نے قبول نہیں کی

اسلا م آباد (نیو ز ڈیسک) میڈیا کے کچھ حلقوںمیں دعویٰ کیاجارہا ہے کہ وزیر اعظم نے آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔یہ کہا جارہا ہے کہ آرمی چیف نے تاحال یہ پیشکش تسلیم نہیں کی ”توسیع کی پیشکش میز پر موجود ہے“ اس حوالے سے یہ دعویٰ… Continue 23reading توسیع کی پیشکش میز پر موجود ہے ،تاحال آرمی چیف نے قبول نہیں کی

بھارتی ایئربیس پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا نا درست نہیں ،امریکا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

بھارتی ایئربیس پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا نا درست نہیں ،امریکا

واشنگٹن/بیجنگ(نیوزڈیسک)امریکا اور چین نے بھارتی حکا م کی جا نب سے پٹھا نکو ٹ ایئربیس پر حملے کا الزا م پا کستا ن پر عا ئد کر نے کو تشویشنا ک قرار دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کاشکار ہے جبکہ حکو مت پاکستا ن واضح کر چکی ہے کہ وہ تمام… Continue 23reading بھارتی ایئربیس پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا نا درست نہیں ،امریکا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

ماؤنٹ ماؤنگینی(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر میٹ ہنری کی بہترین باؤلنگ کے بدولت سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میچ میں 36 رنز سے شکست دے کر سیریز 1۔3 سے اپنے نام کرلی۔سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں کیلئے موبائل فون رکھنا مشکل ہوگیا، موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ، سال دو ہزار 15 میں 37 ہزار سے زائد شہریوں کے موبائل فون چھینے گئے، 2015میں اوسطاً ہرماہ 3 ہزار 115افراد موبائل فون سے محروم ہوئے،ہر روز 103 شہریوں کو اپنے موبائل فون سے ہاتھ… Continue 23reading شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

زیورخ (ویب ڈیسک) ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیاہے اور بڑے پیمانے پر سزائے موت دیئے جانے پر تشویش کااظہار کیاہے۔ سوئٹزر لینڈ کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی مندوب کو طلب کیا گیا اور کسی بھی طرح کے حالات میں سزائے موت کے خلاف اپنے موقف کا… Continue 23reading ایران کے بعد سوئٹزر لینڈ بھی سعودی عرب کیخلاف میدان میں آگیا

سنی لیون ایک بار پھر ہم عصر اداکاراو ں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سنی لیون ایک بار پھر ہم عصر اداکاراو ں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بولی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون فلموں میں شہوت انگیز مناظر فلمبند کرانے کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ”مستی زادے“کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد10ملین سے تجاوز کر گئی ہے جو سب سے ذیادہ ہے۔34 سالہ اداکارہ نے پرستاروں کی جانب سے… Continue 23reading سنی لیون ایک بار پھر ہم عصر اداکاراو ں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

datetime 5  جنوری‬‮  2016

جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کو پچاس50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابقالیکشن کمیشن میں فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے

لاہور(نیوزڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ طاغوت مسلم امہ میں انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے،مسلم دنیا میں سفارتی کشیدگی باعث افسوس ہے۔اہل حدیث یوتھ فورس کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریاستوں کو ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کرنا… Continue 23reading سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے