خیبر پختونخواہ پولیس نے اشارہ توڑنے پر روکا توANP کے اہم سیاسی رہنماء نے پولیس پر پستول تان لی، جواب میں پولیس نے کیا ، کیا؟
دیر لوئر(آئی این پی ) تیمرگرہ میں چالان کرنے پراے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل نے ٹریفک پولیس اہلکار پرپستول پر تان لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیرلوئرمیں اے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل گزشتہ روزسگنل توڑکرنکلے تو ٹریفک اہلکارنے انہیں روک کرچالان کردیا۔ چالان کرنے پراے این پی… Continue 23reading خیبر پختونخواہ پولیس نے اشارہ توڑنے پر روکا توANP کے اہم سیاسی رہنماء نے پولیس پر پستول تان لی، جواب میں پولیس نے کیا ، کیا؟









































