’’جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایک عام شہری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے محبت کا انوکھا انداز اپنا لیا۔تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ لئے ’شبلی‘ نامی ایک شخص کئی ماہ سے کراچی پریس کلب کے بارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھا ہوا ہے۔ بھوک… Continue 23reading ’’جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا‘‘











































