منگل‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2025 

’’جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا‘‘

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایک عام شہری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے محبت کا انوکھا انداز اپنا لیا۔تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ لئے ’شبلی‘ نامی ایک شخص کئی ماہ سے کراچی پریس کلب کے بارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھا ہوا ہے۔ بھوک ہڑتال کے دوران شبلی پر فالج کا حملہ بھی ہو چکا ہے لیکن وہ اپنا احتجاج ختم کرنے کو تیار نہیں۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شبلی کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا دن اس کی زندگی کی آخری دن ہوگا ۔ شبلی نامی شہری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کا کوئی نعم البدل ہے ہی نہیں، میں ان کی توسیع تک یہاں سے نہیں جاؤں گا، میرا جنازہ ہی یہاں سے اٹھے گا۔


A unique way to love Army Chief Raheel Sharif… by waqas464

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…