ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کیلئے بڑا اعزاز، موجودہ دور کا بہترین جنرل قراردیدیاگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کیلئے بڑا اعزاز، موجودہ دور کا بہترین جنرل قراردیدیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ساکھ کافی کمزور ہو چکی تھی اور ملک دہشت و وحشت کے گرداب میں گھرا ہوا تھا۔ ایسے میںراحیل شریف پاکستانی قوم کے لیے ایک مسیحا بن کر آئے اور قوم کو امن و آشتی کی نوید سنائی۔ انہوں نے نہ صرف پاک… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کیلئے بڑا اعزاز، موجودہ دور کا بہترین جنرل قراردیدیاگیا

افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں،امریکا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیںکہ افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں۔ پاکستان، امریکا،چین، اور افغانستان کے نمایندے اجلاس میں شرکت کریں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ مذاکرات پچھلے ماہ ہونےوالی ہارٹ آف ایشیابات چیت کاتسلسل ہوں گے،مذاکرات کیلئے امریکی وفدسے متعلق ابھی نہیں بتاسکتا،مذاکرات… Continue 23reading افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں،امریکا

پیشی کے بعد ڈاکٹر عاصم اپنے وکیل سے ڈالر کا ریٹ پوچھتے رہے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پیشی کے بعد ڈاکٹر عاصم اپنے وکیل سے ڈالر کا ریٹ پوچھتے رہے

کراچی (نیوز ڈیسک) دہشت گردوں کے علاج اور کرپشن میں گرفتار ڈاکٹر عاصم عدالت میں پیشی کے بعد باہر آئے تو اپنے وکیل سے ڈالر کا ریٹ پوچھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عاصم حسین کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ وہ ذہنی بیماری کا… Continue 23reading پیشی کے بعد ڈاکٹر عاصم اپنے وکیل سے ڈالر کا ریٹ پوچھتے رہے

ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں ہر سال قریباً40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری ہوتی ہے جن میں سے 60 فیصد کا تعلق ناک کی پلاسٹک سرجری سے ہے۔ ایران میں خواتین میں حسن و زیبائش افروز پلاسٹک سرجری کا رجحان ہمیشہ سے پایا جاتا ہے۔ اس طرح کی جراحی میں سب سے عام ناک کی پلاسٹک سرجری… Continue 23reading ایران میں سالانہ40 ہزار حسن افروز پلاسٹک سرجری

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

لندن(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا کے دیوانوں کا سیلفی ایڈونچر عروج پر پہنچ چکا ہے، دنیا بھرمیں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ کوئی پہاڑوں پر چڑھا، کوئی آتش فشاں کے دہانے پر نظر آیا، کسی نے خونخوار جانوروں کو دوست جانا تو کسی نے تیزرفتار ٹرین کے سامنے کھڑے… Continue 23reading سیلفی لینے کے دوران جان سے جانےوالوں کی تعداد 31 ہوگئی

پانی کے بغیرجدید ٹیکنالوجی سے صاف ہونیوالا کموڈ تیار

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پانی کے بغیرجدید ٹیکنالوجی سے صاف ہونیوالا کموڈ تیار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی یونیورسٹی نے ایک ایسا ٹوائلٹ تیار کیا جس کی صفائی کے لیے پانی کی ضرورت نہیں ہوتی اور کسی بجلی کے بغیر یہ نظام ازخود انسانی فضلے کو تلف کرکے اس سے صاف پانی پیدا کرتا ہے اور بدبو کو بھی دور رکھتا ہے۔اس میں موجود ایک گھومنے والا نظام فضلے کو… Continue 23reading پانی کے بغیرجدید ٹیکنالوجی سے صاف ہونیوالا کموڈ تیار

ماہرین صحت نے چاکلیٹ کوکھانسی میں موثر ترین دوا قرار دیدیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ماہرین صحت نے چاکلیٹ کوکھانسی میں موثر ترین دوا قرار دیدیا

لندن(نیوز ڈیسک) عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک تحقیق میں چاکلیٹ کو کھانسی کی بہترین دوا قرار دے دیا گیا ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ اور یونیورسٹی آف… Continue 23reading ماہرین صحت نے چاکلیٹ کوکھانسی میں موثر ترین دوا قرار دیدیا

خواتین دن میں کم از کم 8 مرتبہ خود پرتنقید کرتی ہیں، سروے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

خواتین دن میں کم از کم 8 مرتبہ خود پرتنقید کرتی ہیں، سروے

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی میگزین اور ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین خود پر سختی کرتے ہوئے اپنے آپ پر تنقید کرتی رہتی ہیں اور ایک دن میں کم ازکم 8 مرتبہ وہ خود پر تنقید کرتی ہیں یا اپنے ذہن میں اس متعلق سوچتی ہیں۔برطانوی میگزین… Continue 23reading خواتین دن میں کم از کم 8 مرتبہ خود پرتنقید کرتی ہیں، سروے

مصر: دہشت گردوں کا ہوٹل پر دستی بموں سے حملہ ،3غیرملکی سیاح شدید زخمی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

مصر: دہشت گردوں کا ہوٹل پر دستی بموں سے حملہ ،3غیرملکی سیاح شدید زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کے مشرق میں بحراحمر میں ہوٹل پر دستی ہتھیاروں کے حملے میں دو آسٹرین اور ایک سویڈش سیاح شدید زخمی ہو گئے، ایک حملہ آور مارا گیا ۔ عرب خبررساں کے مطابق مصری وزارت داخلہ کے ترجمان خالد مجاھد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دستی ہتھیاروں کیحملے میں کم… Continue 23reading مصر: دہشت گردوں کا ہوٹل پر دستی بموں سے حملہ ،3غیرملکی سیاح شدید زخمی