جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا

لاہور(آئی این پی)یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا،قتل میں ادکارہ کے سیکرٹری علی رضا پر شک کا اظہار کر دیا، علی رضا زخمی نہیں ہوئے انکے چہرے سے پٹی ہٹاکر دیکھاجائے‘بہن ستارہ بیگ ‘علی رضا کے پاس لوڈ پسٹل تھا مگر اس… Continue 23reading یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا

جماعت اسلامی کے بارے میں متنازعہ ریمارکس،شیخ رشید نے نیاتنازعہ کھڑاکردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

جماعت اسلامی کے بارے میں متنازعہ ریمارکس،شیخ رشید نے نیاتنازعہ کھڑاکردیا

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی موجودہ سیاست کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے،موجودہ قیادت سے رابطہ نہیں ہے،موجودہ قیادت کے دل میں کچھ اوربظاہر کچھ اور ہوتا ہے‘جماعت اسلامی والوں کے دل میں کالا ہے صاف ہوتے تو کھل کر کسی ایک… Continue 23reading جماعت اسلامی کے بارے میں متنازعہ ریمارکس،شیخ رشید نے نیاتنازعہ کھڑاکردیا

طورخم بارڈر پر کویک ریسپانس فورس تشکیل، خاصہ دار فورس دن رات گشت کریگی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

طورخم بارڈر پر کویک ریسپانس فورس تشکیل، خاصہ دار فورس دن رات گشت کریگی

لنڈیکوتل (آئی این پی)طورخم بارڈر پر کویک ریسپانس فورس تشکیل، خاصہ دار فورس دن رات گشت کریگی ، طورخم میں بغیر پلاٹون کے کسی خاصہ دار کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، خاصہ دار فورس کے صوبیداروں کو ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ طورخم… Continue 23reading طورخم بارڈر پر کویک ریسپانس فورس تشکیل، خاصہ دار فورس دن رات گشت کریگی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں،سعودی عرب کا سرپرائز

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں،سعودی عرب کا سرپرائز

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شریک… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں،سعودی عرب کا سرپرائز

پاکستان کا مستقبل،ڈاکٹرطاہرالقادری نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کا مستقبل،ڈاکٹرطاہرالقادری نے خطرناک پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ، خاندان اور ان کی پارٹی کے کرپٹ ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے، ایسے ہزاروں پاناما ان کی آستین میں پڑے ہیں۔ کرپشن میں ان سے بڑا کوئی ماہر نہیں ہے۔ملک میں جمہوریت اور پارلیمنٹ… Continue 23reading پاکستان کا مستقبل،ڈاکٹرطاہرالقادری نے خطرناک پیش گوئی کردی

روسی انٹیلی جنس چیف کادورہ ،پاکستان سے درخواست،حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

روسی انٹیلی جنس چیف کادورہ ،پاکستان سے درخواست،حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مجھے روسی انٹیلی جنس چیف کے دورہ پاکستان کا علم نہیں‘ روس کی سی پیک میں شمولیت چین کی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر… Continue 23reading روسی انٹیلی جنس چیف کادورہ ،پاکستان سے درخواست،حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

تیل کی فراہمی روکنے کا ردعمل یا کچھ اور؟مصر نے اہم ملک میں فوجیں اتاردیں،سعودی عرب ششدر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

تیل کی فراہمی روکنے کا ردعمل یا کچھ اور؟مصر نے اہم ملک میں فوجیں اتاردیں،سعودی عرب ششدر

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اورمصرکے درمیان شام کی جنگ کے حوالے سے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں اورمصرنے سعودی عرب کے دبائوکومسترد کرتے ہوئے شامی صدربشارالاسدکی مکمل حمایت کااعلان کردیاہے ۔ ایک امریکی ویب سائیٹ کی رپور ٹ کے مطابق مصرنے سعودی عرب کادبائوپش پست رکھتے ہوئے اپنے فوجی جنرل ،اہلکاراورفضائیہ کوشام بھیج دیاہے جوکہ شام… Continue 23reading تیل کی فراہمی روکنے کا ردعمل یا کچھ اور؟مصر نے اہم ملک میں فوجیں اتاردیں،سعودی عرب ششدر

صدر مملکت کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی عشایہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر مملکت کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی عشایہ

اسلام آباد(این این آئی)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دیگر تمام قومی اداروں سے بھرپور ہم آہنگی کے ساتھ اندرونی اور بیرونی خطرات کا جرات مندی سے مقابلہ کیا جس سے ان کے احترام اور قومی اعتماد میں اضافہ ہوا۔ صدر مملکت نے یہ بات… Continue 23reading صدر مملکت کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی عشایہ

تعلقات خراب ہوئے تو ۔۔۔! ترکی نے یورپ کوسنگین نتائج سے آگاہ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

تعلقات خراب ہوئے تو ۔۔۔! ترکی نے یورپ کوسنگین نتائج سے آگاہ کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکی نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ انقرہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ اگر یورپ اور ترکی کے درمیان تعلقات میں خلل پیدا ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پناہ گزینوں کے جس طوفان کو ترکی نے روک رکھا… Continue 23reading تعلقات خراب ہوئے تو ۔۔۔! ترکی نے یورپ کوسنگین نتائج سے آگاہ کردیا

1 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 4,455