روسی انٹیلی جنس چیف کادورہ ،پاکستان سے درخواست،حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

25  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مجھے روسی انٹیلی جنس چیف کے دورہ پاکستان کا علم نہیں‘ روس کی سی پیک میں شمولیت چین کی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے گوادر بندر گاہ کے حوالے سے کہا کہ گوادر کا انتظام ایک چینی کمپنی کے پاس ہے اور یہ کہ گوادر کوئی فوجی بندرگاہ نہیں بلکہ ایک خالصتا تجارتی بندرگاہ ہے۔ روس کی گوادر رپورٹ کو تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنے اور اس بندرگاہ کے ذریعے گرم پانیوں تک رسائی کے بارے میں احسن اقبال نے کہا کہ گوادر بندرگاہ چونکہ ایک چینی کمپنی کے زیر انتظام ہے ،لہذا روس کی درخواست پر کوئی بھی فیصلہ چین کو اعتماد میں لیے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…