پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں،سعودی عرب کا سرپرائز

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔

اوپیک تنظیم کا اجلاس پیر کے روز اْس کے صدر دفتر ویانا میں ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں تنظیم کے اعلیٰ اہلکار اْن ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کریں گے، جو تنظیم کے رکن نہیں لیکن تیل پیدا کرنے والے ملکوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس میٹنگ کے ایجنڈے پر تیل کی پیداوار کو مزید محدود کرنے کو فوقیت حاصل ہے۔ اوپیک تنظیم کے وزرائے تیل کی میٹنگ اگلے ہفتے کے دوران بدھ کے روز طے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…