اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)یہ شخص قتل میں ملوث ہے، اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے اہم شخص کانام لے لیا،قتل میں ادکارہ کے سیکرٹری علی رضا پر شک کا اظہار کر دیا، علی رضا زخمی نہیں ہوئے انکے چہرے سے پٹی ہٹاکر دیکھاجائے‘بہن ستارہ بیگ ‘علی رضا کے پاس لوڈ پسٹل تھا مگر اس نے جوابی فائر نہیں کیا ‘والدہ،قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہونیوالی اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اور والدہ نے قتل میں ادکارہ کے سیکرٹری علی رضا پر شک کا اظہار کر دیاجبکہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے قتل کو ذاتی دشمنی قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مقتول اداکارہ قسمت بیگ کی بہن اداکارہ ستارہ بیگ اور انکی والدہ نے نے قسمت بیگ کے سیکرٹری پر قتل میں ملوث ہونے کا شک ظاہر کر دیا ہے اور انکا کہنا ہے کہ علی رضا زخمی نہیں ہوئے پو لیس کو چاہیے کہ انکے چہرے سے پٹی ہٹاکر دیکھاجائے کہ وہ زخمی نہیں ہوئے او ر پولیس ان سے مکمل تحقیقات کر یں جبکہ قسمت بیگ کی والدہ نے کہا کہ سیکرٹری علی رضا کے پاس لوڈ پسٹل بھی موجود تھا مگر اس نے ایک بھی گولی نہیں چلائی

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…