ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)بخشا پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔پشاورسے کراچی آنے والی مسافربس کشمور میں بخشا پورکے قریب تیزرفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اورلاشوں کو قریبی سرکاری… Continue 23reading کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

datetime 12  جنوری‬‮  2016

حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

حیدر آباد(نیوز دیسک)حیدرآباد کے قریب گوٹھ چھلگری میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے نوجوان ،اسکی بہن اور بھابھی کو اغوا ئ کرلیا۔ پولیس کاکہناہے کہ اغواءمیں لڑکی کے گھر والے ملوث ہیں جبکہ 11 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ ڈی ایس پی احمد قریشی کےمطابق ایک درجن سے زائد مسلح افراد نے پیر… Continue 23reading حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

آپ کھانا لائے ہیں؟ شامی بچی کا امداد لانے والوں پہلا سوال

datetime 12  جنوری‬‮  2016

آپ کھانا لائے ہیں؟ شامی بچی کا امداد لانے والوں پہلا سوال

مدایا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے فلاحی امور کے سربراہ اسٹیفن اوبرائن کا کہنا ہے کہ شامی قصبے مدایا میں محصور تقریباً 400 افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر انخلاء4 کی ضرورت ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں شامی بحران پر بریفنگ دیتے ہوئے اوبرائن نے خبردار… Continue 23reading آپ کھانا لائے ہیں؟ شامی بچی کا امداد لانے والوں پہلا سوال

سعودی عرب میں کریک ڈاﺅن،درجنوں گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں کریک ڈاﺅن،درجنوں گرفتار

ریاض( این این آئی)سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپوںکے دوران دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 36سعودی باشندوں سمیت49 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشتبہ افراد نے کسی قسم کے مزاحمت کے بغیر خود کو حکام کے حوالے کیا ہے۔ان میں 36… Continue 23reading سعودی عرب میں کریک ڈاﺅن،درجنوں گرفتار

امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا عمل روک دیا ہے، تاہم اوباما انتظامیہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کی کوششوں میں سرگرداں ہے۔ امریکی کانگریس اور سفارتی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کا عمل روکنے کے پیچھے کیپیٹل ہل میں… Continue 23reading امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

datetime 12  جنوری‬‮  2016

بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت کی نئی کابینہ کیلئے وزراکی نامزدگیوں کا معاملہ طے پاگیا،11 رکنی کابینہ کے آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ نئی صوبائی کابینہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے4،4 اور مسلم لیگ ن کے3 وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔توقع… Continue 23reading بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے بھائی نے ساتھیوں کی مدد سے ناک کاٹ دی۔ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ظاہرپیرکےقریب موضع لاڑاں میں پیش آیا۔ غیرت کے نام پر محمداجمل نامی شخص نےاپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے… Continue 23reading رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

بجنور(نیوز ڈیسک)جنوبی ایشیائی گیمز میں شرکت کے لیے ہندوستان کے گولڈ میڈلسٹ سکواش کھلاڑی روی ڈکشٹ نے گردہ نیلامی کی مہم شروع کر دی ہے۔ہندوستانی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ روی ڈکشٹ نے 2010 کے جونئیر ایشین گیمز میں ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔روی ڈکشٹ نے کہا… Continue 23reading یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 9ارب73کروڑ53لاکھ 10ارب ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بھجوائی گئی 9ارب 16کروڑ 21لاکھ 60 ہزار ڈالر کی رقم سے6.26 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر… Continue 23reading ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں