برطانوی بحری جہازحادثے پر مبنی فلم’ دی فائنیسٹ آورز‘کا ٹریلر جاری
لندن (نیوز ڈیسک)حقیقی واقعے پر مبنی ہالی وڈ کی ڈرامہ اور تھرل سے بھرپور نئی فلم’ دی فائنیسٹ آورز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔کریگ گلیسپی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے ایسے افسوسناک حادثے کے گِرد گھومتی ہے جس میں امریکی کوسٹ گارڈ جہاز… Continue 23reading برطانوی بحری جہازحادثے پر مبنی فلم’ دی فائنیسٹ آورز‘کا ٹریلر جاری











































