ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی‘‘ہانگ کانگ کے کرکٹر ا حمد عرفان کاانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی‘‘ہانگ کانگ کے کرکٹر ا حمد عرفان کاانکشاف

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے کھلاڑی احمدعرفان کے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ان کو سٹے بازی کی پیشکش پاکستان کے ایک کھلاڑی نے کی۔ عرفان ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں… Continue 23reading سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی‘‘ہانگ کانگ کے کرکٹر ا حمد عرفان کاانکشاف

ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ تربیت کے موقع پرکسی تکنیکی وجوہ کی بناء پرپروازکے دوران اچانک گرکرتباہ ہوگیا،طیارے میں موجود2پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔رپورٹ کے مطابق طیارہ گرنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں

بجلی کی کمی پورا کرنے والا جدید بلب تیار

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بجلی کی کمی پورا کرنے والا جدید بلب تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک) تھامس ایڈیسن کے زمانے کے بنائے گئے بلب اگرچہ اب کافی ترقی کر چکے ہیں لیکن یہ بلب اب بھی بجلی کی بڑی مقدار ضائع کرتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ ایک امریکی کمپنی نے ایسا بلب ایجاد کرلیا ہے جو بلب روشن کرنے کے بعد بچ جانے والی توانائی… Continue 23reading بجلی کی کمی پورا کرنے والا جدید بلب تیار

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

لندن(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا تاہم ایک موقع پر دونوں اہم عالمی برانڈز کی قیمتیں 31ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی تھیں تاہم بعد میں ریکوری دیکھی گئی مگر تیل قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نائیجیریا نے تیل کے برآمدی ممالک کی تنظیم اوپیک کے… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

فرینکفرٹ(نیوز ڈیسک) ہوم اور کنٹریکٹ ٹیکسٹائل کی بین الاقوامی نمائش ”ہیم ٹیکس2016 “ کا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 5.25 فیصد زائد نمائش کنندگان کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔3 روزہ ہیم ٹیکس نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے میسے فرینکفرٹ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈلٹف بران نے کہا کہ اس سال دنیا بھرکے 2866 نمائش کنندگان شرکت… Continue 23reading ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

عمران فاروق قتل کیس،قتل کے لئے برطانیہ کی شہریت اور رہائش کا لالچ دیا گیا،محسن علی سید

datetime 13  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس،قتل کے لئے برطانیہ کی شہریت اور رہائش کا لالچ دیا گیا،محسن علی سید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرنے والے ملزموں سے سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملزم محسن علی سید نے اپنے اقبالی بیان میں اعتراف کیا ہے کہ قتل کے لئے اسے برطانیہ کی شہریت اور رہائش کا لالچ دیا گیا تھا۔ مرڈر مشن کے لئے چھ ماہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،قتل کے لئے برطانیہ کی شہریت اور رہائش کا لالچ دیا گیا،محسن علی سید

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے خودکار ٹیکس نظام میں بڑے پیمانے پر خامیوں کے باعث آئی آر آئی ایس کو ختم کرکے انکم ٹیکس کے لیے بھی دوبارہ ٹیکس آڈٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کرنے کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر… Continue 23reading خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی برآمدات گرنے میں ہرگزرتے مہینے کے ساتھ تیزی ا?رہی ہے، نومبر میں پاکستانی ایکسپورٹ میں سال بہ سال 15.12 فیصد کمی آئی تھی جو دسمبر میں بڑھ کر16.80فیصد پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 5ماہ کی برآمدات میں 13.88 فیصد کی کمی 6ماہ کی ایکسپورٹ میں 14.40 فیصد تک پہنچ… Continue 23reading پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

datetime 13  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک کی تینوں اسٹاک ایکس چینج کے انضمام کے بعد وجود میں آنے والی پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) اپنے قیام کے دوسرے روز بھی مندی کا شکار رہی اور بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 32300کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا۔جس سے سرمایہ کاروں کے مزید 18 ارب 81 کروڑ… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان