ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

امریکا‘پاوربال لاٹری کی قیمت 1ارب 50کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

امریکا‘پاوربال لاٹری کی قیمت 1ارب 50کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا میں پاور بال لاٹری دنیا کی سب سے بڑی لاٹری بن گئی، پاور بال لاٹری کی قیمت1 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔لاٹری ٹکٹوں کی بڑی تعداد میں فروخت کے بعد پاور بال جیک پاٹ کی قیمت منگل کو 1 ارب 50کروڑ ڈالر ہوگئی، پاور بال لاٹری کا اس بار کا… Continue 23reading امریکا‘پاوربال لاٹری کی قیمت 1ارب 50کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں۔آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم جاری ہے،دنیا… Continue 23reading پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

چنائے(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے امریکی بحری جہاز کے 35 رکنی عملہ کو غیر قانونی طور پر بھارتی بحری حدود میں داخل ہونے پر 5، 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں برطانوی ،یوکرین ، اسٹیویٹا اور بھارت کے شہری بھی شامل ہیں ۔تمام افراد 30 دن کے اندر… Continue 23reading بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

نیویارک (نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 13 مختلف اشیا نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئیں۔قتل کے وقت سابق صدر جس گاڑی میں سوار تھے، اس کے50 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان ہے ،جان ایف کینیڈی کے قاتل کو لگائی گئی ہتھکڑی 20 ہزار ڈالر جبکہ… Continue 23reading سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی زندگی کی 33 بہاریں دیکھ لیں۔13جنوری1983کو امریکی ریاست ونسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم “قیامت سے قیامت تک” اور “جو جیتا وہی سکندر “میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔بالی ووڈ میں ایک ہیرو… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہے ہیں

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

datetime 13  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدرکی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ منگل کے روز بھی خام تیل کی قیمت میں ڈھائی فیصد کی… Continue 23reading تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھانی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھانی

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا کی نامور شخصیت ر±پرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھان لی اور84 سال کی عمر میں سابق سپر ماڈل جیری ہال سے منگنی کرلی، جوڑی کو دنیا کی چوتھی با اثر جوڑی قرار دیا جارہا ہے۔آسٹریلیا اور امریکی میڈیا کی نامور شخصیت ر±پرٹ مرڈوک نے سابق سپر ماڈل جیری ہال سے… Continue 23reading امریکی میڈیا کی نامور شخصیت رپرٹ مرڈوک نے چوتھی شادی کی ٹھانی

کراچی ‘پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،100جواری گرفتار

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،100جواری گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 100جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں کارروائی کے دوران 100ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان گرفتاری کے وقت جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔ ملزمان کے قبضے سے جوے میں استعمال کی گئی رقم بھی برآمد کرلی… Continue 23reading کراچی ‘پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،100جواری گرفتار

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

کراچی(نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نےنومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نومبر میںکل ایک ارب 21کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی اور نومبر کے مہینے میں بجلی پر فیول لاگت میں 70کروڑ… Continue 23reading کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست