ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اردو ورژن متعارف کرادیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اردو ورژن متعارف کرادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے ا±ردو زبان میں سروس کا آغاز کر دیا ہے۔گوگل کے نمائندے کے مطابق پاکستانی شہری دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک کا استعما ل اب اپنی زبان میں کر سکیں گے۔پاکستانی حکام کی کئی سال سے گوگل سے جاری بات چیت کے بعد یوٹیوب… Continue 23reading یو ٹیوب نے پاکستانی صارفین کیلئے اردو ورژن متعارف کرادیا

سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بارپھررسا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بارپھررسا

کراچی(نیوز ڈیسک) سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بار پھر رساو¿ سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں سفاری پارک کے سامنے سے گزرنے والی 24 انچ قطرکی پانی کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھررساو¿شروع ہوگیا ہے۔ رساو¿… Continue 23reading سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بارپھررسا

بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی خفیہ اداروں نے حساس ترین علاقے پٹھان کوٹ ایئر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ہے اور داخلی و خارجی راستوں کی سکیورٹی کو انتہائی ناقص قراردیا ہے۔بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے ،رپورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کی آنکھیں کھول دی ہیں۔رپورٹ میں… Continue 23reading بھارتی خفیہ اداروں نے پٹھان کوٹ ائیر بیس کی سکیورٹی کا پول کھول دیا

کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

زیورخ(نیوز ڈیسک)امریکی فٹبالر کلیری لائیڈ سال کی بہترین خاتون فٹبالر کاایوارڈ لے اڑیں، بارسلونا کے لوئس اینرک بہترین مردکوچ جبکہ امریکا کی جل ایلیس کو بہترین خاتون کوچ کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ برس جاپان کیخلاف ورلڈ کپ فائنل میں ہیٹ ٹرک داغنے والی امریکی اسٹرائیکر کلیری لائیڈ کو سال کی بہترین… Continue 23reading کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

امریکی قونصل خانے میں انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب

datetime 13  جنوری‬‮  2016

امریکی قونصل خانے میں انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب

کراچی(نیوزڈیسک) شہرقائد میں واقع امریکی قونصل خانے میں پاکستانی اندازمیں ایک انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔امریکی قونصل میں ہونے والی اس تقریب کے دولہا اوردلہن اوربیشتر مہمان امریکی نژاد تھے لیکن سب کے سب پاکستانی رنگ میں رنگے ہوئے تھے۔قونصل خانے میں مہندی کی سیج سجائی گئی اورمغربی دولہا دلہن مشرقی… Continue 23reading امریکی قونصل خانے میں انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،آل راو¿نڈر کا کہنا ہے کہ فیصلہ نوجوان کرکٹرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے کیلئے کیا، بھارت میں شیڈول میگا ایونٹ کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے بتایا… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس سزا یافتہ کرکٹرزپر خاصے مہربان دکھائی دیتے ہیں، عامرکے بعد وہ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے عامر کے بعد سلمان اور آصف کو بھی ٹیم میں ایک اور موقع دینے کا… Continue 23reading کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا ہے تاہم ایران نے امریکی حکام کو ان کی ‘فوری طور پر’ واپسی کی یقین دہانی کروائی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading امریکہ کے دو نیول جہازوں کو ایران نے اپنی حراست میں لے لیا

عالمی طاقتوں سے معاہدہ: ایران، امریکہ کو 40 ٹن بھاری پانی فروخت کرے گا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

عالمی طاقتوں سے معاہدہ: ایران، امریکہ کو 40 ٹن بھاری پانی فروخت کرے گا

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی جوہری ادارے کے نائب چیف کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں سے معاہدے کے تحت ایران اس کے پاس موجود ‘بھاری پانی’ کا کچھ حصہ امریکا کو فروخت کرے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق علی اصغر زریں نے ان رپورٹس کی تردید کی کہ ایران نے اراک جوہری ریکٹر… Continue 23reading عالمی طاقتوں سے معاہدہ: ایران، امریکہ کو 40 ٹن بھاری پانی فروخت کرے گا