بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

برازیل میں کرایوں میں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

ساو پولو(نیوز ڈیسک)برازیل میں کرایوں میں اضافے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، سڑکیں میدان بن گئیں۔برازیل کے شہر ساوپولو میں سیکڑوں افراد نے فری فیئر موومنٹ کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔احتجاجی شرکاءنے پولیس پر پتھراو بھی کیا مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے انسو گیس کی شیلنگ کی مرچو ں کا اسپرے بھی کیا۔ نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…