اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

datetime 15  جنوری‬‮  2016

دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(نیوز ڈیسک) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد19200کیوسک اور اخراج :24800کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12800کیوسک اور اخراج 12800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9000کیوسک اور… Continue 23reading دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید نے گذشتہ روز ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کا افتتاح کردیا ،مقامی و غیرملکی وزٹرز کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ ناصر سعید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلے اور نمائشیں… Continue 23reading ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان کوٹنگ شو2016ء کا افتتاح

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت ،وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت سے سپلائی میں بہتری آئے گی، مارچ تک 380 میٹرک ٹن ایل پی جی پلانٹ کو سسٹم میں لائیں گے، ایران پر عالمی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،دو نئے کنوﺅں سے گیس کی دریافت

پاک چین اقتصادی راہداری ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس (آج) جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔وزیراعظم ہاو¿س کے ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،فیصلے کی گھڑی آگئی

دولفظوں کی کہانی۔۔۔اب کی بار ”سائیں“ پھنس ہی گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

دولفظوں کی کہانی۔۔۔اب کی بار ”سائیں“ پھنس ہی گئے

کراچی(این این آئی)دولفظوں کی کہانی۔۔۔اب کی بار ”سائیں“ پھنس ہی گئے،سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعلی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں رانا فیض الحسن کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دورز قبل ملیر بار کی تقریب… Continue 23reading دولفظوں کی کہانی۔۔۔اب کی بار ”سائیں“ پھنس ہی گئے

ورک پرمٹ۔ڈی پورٹ۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بڑے مسئلے سے دوچارہوگئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ورک پرمٹ۔ڈی پورٹ۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بڑے مسئلے سے دوچارہوگئے

لاہور( این این آئی )سعودی عرب میں مقیم متعدد پاکستانی ” ورک پرمٹ“ میں توسیع نہ ملنے اور ڈی پورٹ کئے جانے کے خدشات کی وجہ سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے اہل خانہ 17جنوری کو شملہ پہاڑی چوک میں مظاہرے کر کے حکومت سے نوٹس لینے اور مداخلت کا… Continue 23reading ورک پرمٹ۔ڈی پورٹ۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بڑے مسئلے سے دوچارہوگئے

پنجاب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،جانیئے سوائن فلو کیا ہے ؟اور اس سے کیسے بچا جاسکتاہے؟

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،جانیئے سوائن فلو کیا ہے ؟اور اس سے کیسے بچا جاسکتاہے؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک+سپیشل رپورٹ)جڑواں شہروں میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد تین تک جا پہنچی ¾ مزید تیرہ مریضوں میں تشخیص ہوگئی تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال میں سوائن فلو کے مریضوں کیلئے دو بیڈز پر مشتمل آئسو لیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ¾پولی کلینک اسپتال میں سوائن فلو کے حوالے سے کوئی… Continue 23reading پنجاب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،جانیئے سوائن فلو کیا ہے ؟اور اس سے کیسے بچا جاسکتاہے؟

عبدالرزاق کے فیصلے سے شائقین کرکٹ حیران

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عبدالرزاق کے فیصلے سے شائقین کرکٹ حیران

لاہور (نیوزڈیسک) عبدالرزاق کے فیصلے سے شائقین کرکٹ حیران،پی سی بی کے سخت فیصلے کے بعد اور کوئی راستہ بچا ہی نہیں ،ٹےسٹ کرکٹرز عبدالرزاق اور ےاسر حمےد نے بھی انٹرنےشنل کرکٹ سے رےٹائر منٹ کا اعلان کردےا ۔ ٹےسٹ کرکٹر ز عبدالرزاق اور ےاسر حمےد نے ماسٹرز چےمپےئنز لےگ کے اےن او سی کےلئے… Continue 23reading عبدالرزاق کے فیصلے سے شائقین کرکٹ حیران

پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز کس نے دی؟

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز کس نے دی؟

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے صوبہ پنجاب میں سندھ کی طرز پر کالعدم تنظیموں اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کےلئے رینجرز کی تعیناتی پر غور شر وع کر دیا تاہم حتمی فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کرینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز ملٹری اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز کس نے دی؟