اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن ہفتے کو ہو گا میئر اور 3 ڈپٹی میرز کا انتخاب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن 16 جنوری کو ہو گا ٗ میئر اور 3… Continue 23reading اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع











































