اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

صنعا(نیوزڈیسک)سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے عمارت تباہ… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

سری لنکا میں فکسنگ تنازع شدت اختیار کرگیا ، کھلاڑیوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سری لنکا میں فکسنگ تنازع شدت اختیار کرگیا ، کھلاڑیوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن فکسنگ تنازع میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، بولنگ کوچ انوشا سمارانائیکے کو بورڈ نے تاحکم ثانی کھیل کی تمام سرگرمیوں سے معطل کردیا، نیٹ بولر بننے والے مبینہ بکی گیان وشواجیتھ پر بھی پابندی عائد کردی گئی، پولیس کے خصوصی یونٹ کی تحقیقات جاری ہیں، ٹیم منیجر… Continue 23reading سری لنکا میں فکسنگ تنازع شدت اختیار کرگیا ، کھلاڑیوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

ٹیلی کام پالیسی کا اعلان،موبائل کمپنیاں صارفین کو وائی فائی سروس فراہم کرسکیں گی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ٹیلی کام پالیسی کا اعلان،موبائل کمپنیاں صارفین کو وائی فائی سروس فراہم کرسکیں گی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹیلی کام پالیسی دوہزار پندرہ، سولہ کا اعلان کر دیا، پالیسی کے تحت موبائل کمپنیاں صارفین کو وائی فائی سروس فراہم کرسکیں گی۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کردہ پاکستان ٹیلی کام پالیسی کے تحت کسی بھی قسم کے مواد کی ذمہ داری پی ٹی اے پر… Continue 23reading ٹیلی کام پالیسی کا اعلان،موبائل کمپنیاں صارفین کو وائی فائی سروس فراہم کرسکیں گی

وزیراعظم،آرمی چیف ایران روانہ،صدر حسن روحانی سے ملیں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم،آرمی چیف ایران روانہ،صدر حسن روحانی سے ملیں گے

ریاض(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران روانہ ہوگئے۔شاہ سلمان ایئر بیس پر گورنر ریاض اور اعلیٰ سعودی حکام نے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو رخصت کیا۔وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے دارالحکومت… Continue 23reading وزیراعظم،آرمی چیف ایران روانہ،صدر حسن روحانی سے ملیں گے

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 22جنوری کو ولنگٹن میںکھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے حساب برابر کر دیا دونوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز تاحال کیمپوں میں پڑے ہیں،بلاول بھٹو

datetime 19  جنوری‬‮  2016

قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز تاحال کیمپوں میں پڑے ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 90 فیصد قبائلی علاقوں کو عسکریت پسندوں اور انتہا پسندوں سے خالی کرانے کے دعووں کے باوجود آئی ڈی پیز ابھی تک کیمپوں میں پڑے ہیں، فاٹا اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا اہم حصہ تھیں جن پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔زرداری ہاوس… Continue 23reading قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز تاحال کیمپوں میں پڑے ہیں،بلاول بھٹو

ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکہتے ہیں ان کا خواب تھا کہ وہ سڑکوں پرلگے بڑے بڑے اشتہاری بورڈزکی زینت بنیں اور یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ آج ان کے کواب حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نئی فلم ’ایئر لفٹ‘ کی تشہیر کے لئے بھارتی… Continue 23reading ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر کوئی ملازمت دہندہ کسی غیرملکی کی تنخواہ ادا کرنے میں 3 ماہ تک تاخیر کرتا ہے تو وہ ورکرز اپنا کفیل تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے۔ سعودی وزیرمحنت مفرج الحقبانی کا کہنا ہے کہ جن تارکین وطن کو تنخواہ وقت پر نہ ملے وہ… Continue 23reading سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی قیادت کی کوششیں جاری ہیں ،سعودی فرمانرواں سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف آج تہران جاکر صدر حسن روحانی سے تبادلہ خیال کرینگے۔پاکستان کی قیادت نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان خلیج کم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے،گزشتہ روز وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے