اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

غیرملکی مسلمان خواتین کےلئے انگریز ی زبان کاٹیسٹ ،ڈیوڈکیمرون دل کی بات زبان پرلے آئے

datetime 19  جنوری‬‮  2016

غیرملکی مسلمان خواتین کےلئے انگریز ی زبان کاٹیسٹ ،ڈیوڈکیمرون دل کی بات زبان پرلے آئے

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انگریزی زبان کے لازمی ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں مسلم تارکین وطن ماؤں کی برطانیہ سے بے دخلی کی تصدیق کر دی۔کیمرون نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً ڈھائی سال سے برطانیہ میں مقیم تمام تارکین وطن خواتین کیلئے ٹیسٹ ضروری ہو گا۔انہوں… Continue 23reading غیرملکی مسلمان خواتین کےلئے انگریز ی زبان کاٹیسٹ ،ڈیوڈکیمرون دل کی بات زبان پرلے آئے

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے اسکول پہنچ گئے۔امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے واشنگٹن ڈی سی کے اسکول پہنچے، جہاں انہوں نے قطارو ں میں کھڑے بچوں میں کتابیں تقسیم کیں۔صدر اوباما اور امریکی… Continue 23reading اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

آرمی چیف اوروزیراعظم نے کس کے کہنے پر’’مصالحتی مشن ‘‘شروع کیا؟نوازشریف نے بتادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف اوروزیراعظم نے کس کے کہنے پر’’مصالحتی مشن ‘‘شروع کیا؟نوازشریف نے بتادیا

تہران (نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنے دورے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک سے بات چیت نے ہمیں حوصلہ دیا ہے ٗ ایران نے تنازعہ کے سلسلے میں فوکل پرسن مقرر کر نے پر اتفاق کیا ہے ٗ سعودی… Continue 23reading آرمی چیف اوروزیراعظم نے کس کے کہنے پر’’مصالحتی مشن ‘‘شروع کیا؟نوازشریف نے بتادیا

یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر

datetime 19  جنوری‬‮  2016

یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر

اوڈیسا(نیوز ڈیسک)یورپ اور لاطینی امریکا ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ،بعض ممالک میں درجہ حرارت منفی 7 تک گرچکا ہے ، شدید سردی نے کئی افراد کی جان بھی لی جبکہ نظام زندگی بری طری متاثر ہے۔یوکرین کا ساحلی شہر اوڈیسا ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے ، درجہ حرات… Continue 23reading یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

datetime 19  جنوری‬‮  2016

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس اور قطر نے دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ماسکو میں ملاقات کی،جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے… Continue 23reading روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

صنعا (نیوز ڈیسک)سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

ڈی ایچ اے اسکینڈل‘ کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ کا امکان

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ڈی ایچ اے اسکینڈل‘ کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈیفنس ہاو¿سنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سٹی لاہور کے 16 ارب روپے کے اسکینڈل میں نامزد سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے ثمن کی وصولی سے انکار کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممکنہ طور پر ان کی انٹر… Continue 23reading ڈی ایچ اے اسکینڈل‘ کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ کا امکان

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پریکٹس کے دوران تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے 7گھنٹے قبل کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاکے ذریعے ہدایات جاری کیں تھیں کہ پلیئرز ٹریننگ پرتوجہ دیں اورسیلفیزوٹویٹر سے… Continue 23reading عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

وزیراعظم ایران کے دورہ کے بعد کس اہم شخصیت سے ملنے کہاں جائیں گے ؟

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم ایران کے دورہ کے بعد کس اہم شخصیت سے ملنے کہاں جائیں گے ؟

تہران(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی سربراہی میں ایران جانے والے وفد کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات 40منٹ کی بجائے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کیلئے چالیس منٹ کا وقت طے کیا گیا تھا لیکن دونوں ممالک میں کشیدگی… Continue 23reading وزیراعظم ایران کے دورہ کے بعد کس اہم شخصیت سے ملنے کہاں جائیں گے ؟