اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزیردفاع کی دھمکی کے کتنے دن پرباچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہوا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2016

بھارتی وزیردفاع کی دھمکی کے کتنے دن پرباچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہوا؟تہلکہ خیزانکشاف

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پاکستان کی جانب سے دوستی کا پرچار، بھارت کا نفرت بھرا جوابی وار۔ بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان کے سر تھوپا۔ پاکستان کی جانب سے کی گئی تحقیق کو بھی کسی کھاتے میں نہ ڈالا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق4دن قبل بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی… Continue 23reading بھارتی وزیردفاع کی دھمکی کے کتنے دن پرباچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہوا؟تہلکہ خیزانکشاف

یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے وقت باچا خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہا تھا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے وقت باچا خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہا تھا

چارسدہ (نیو زڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی چارسد ہ میں دہشت گردوں کے حملے کے وقت باچا خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہا تھاور ملک بھر سے شعراء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔یونیورسٹی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت یونیورسٹی میں باچا خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہا تھا اور ملک بھر… Continue 23reading یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے وقت باچا خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہا تھا

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016

خیبرایجنسی: فورسزکی فضائی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کی گئی، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔

واقعہ چارسدہ یو نیورسٹی افسوسناک واقعہ ہے ، آفتاب شیرپاو

datetime 20  جنوری‬‮  2016

واقعہ چارسدہ یو نیورسٹی افسوسناک واقعہ ہے ، آفتاب شیرپاو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آفتاب احمد خان شیرپاﺅں نے کہاہے کہ یہ بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے ، یہ میرا آبائی حلقہ ہے ، طلبہ وطالبات مظلوم ہے ۔ ابھی تک آپریشن جاری ہے ۔ ابھی مکمل امن اس ملک میں نہیں آیا ہے ۔ اس کے لیے فوکس رہنے کی ضرورت ہے ۔ بلکہ ملک میں… Continue 23reading واقعہ چارسدہ یو نیورسٹی افسوسناک واقعہ ہے ، آفتاب شیرپاو

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں یونیورسٹی میں حملے کے بعد صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں… Continue 23reading اسلام آباد اور خیبر پختونخوا ہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں نے فنڈ مختص کیا تو نقصان دہ ہوگا،الجبیر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں نے فنڈ مختص کیا تو نقصان دہ ہوگا،الجبیر

ریاض(نیوز ڈیسک)ایران پر پابندیوں کے خا تمے کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگرتہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کے لیے اضافی فنڈزمختص کیے تویہ نقصان دہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے نتیجے میں ایران پرسے اقتصادی… Continue 23reading تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں نے فنڈ مختص کیا تو نقصان دہ ہوگا،الجبیر

دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے ، وزیراعظم نواز شریف

datetime 20  جنوری‬‮  2016

دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے ، وزیراعظم نواز شریف

چارسدہ (نیوز ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے۔ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق سوئزرلینڈ میں موجود وزیراعظم نواز شریف صورتحال کی خود نگرانی کررہے ہیں انہیں لمحہ بہ لمحہ کی رپورٹ بھجوائی جارہی ہے ۔

امریکا کی 4 ریاستوں میں بم کی اطلاع پر درجنوں اسکول بند

datetime 20  جنوری‬‮  2016

امریکا کی 4 ریاستوں میں بم کی اطلاع پر درجنوں اسکول بند

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کی 4ریاستوں میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر درجنوں اسکول بند کر دیے گئے۔ میساچوسٹس کے سب وے اسٹیشن پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے۔امریکی پولیس کے مطابق ریاست نیو جرسی ، میساچوسٹس ، ڈیلاویئر اور آئیووا میں متعدد اسکولوں کو بم کی دھمکی ملی۔ جس کے بعد اسکول کو خالی… Continue 23reading امریکا کی 4 ریاستوں میں بم کی اطلاع پر درجنوں اسکول بند

گوشت پر پابندی: ‘داعش کی مودی کو قتل کی دھمکی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

گوشت پر پابندی: ‘داعش کی مودی کو قتل کی دھمکی

نئی دہلی(نیو زڈیسک ) ہندوستانی حکومت کی جانب سے گائے کے گاشت پر پابندی کی حمایت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے شدت پسند تنظیم داعش نے مبینہ طور پر ایک خط کے ذریعے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیردفاع منوہر پاریکر کو قتل کی دھمکی دے دی.پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی ایک… Continue 23reading گوشت پر پابندی: ‘داعش کی مودی کو قتل کی دھمکی