چارسدہ (نیوز ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کا جلد خاتمہ کیاجائے۔ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق سوئزرلینڈ میں موجود وزیراعظم نواز شریف صورتحال کی خود نگرانی کررہے ہیں انہیں لمحہ بہ لمحہ کی رپورٹ بھجوائی جارہی ہے ۔