پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

چین میں شدید سردی،سیاحوں کے سفری پروگرام درہم برہم

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چین میں شدید سردی،سیاحوں کے سفری پروگرام درہم برہم

نان جنگ(نیوز ڈیسک)چین میں کئی برسوں کے بعد سردی کی شدید ترین لہر کی وجہ سے40 روزہ موسم بہار کی پرلطف سفری پرواز کی پہلے روز لاکھوں عوام کے اتوار کو گھر جانے کے موقع پر بعض چینیوں کے سفری پروگرام درہم برہم ہو گئے۔طلبا،غیر ملکی مزدور اور دیگر مسافر نئے قمری سال یا موسم… Continue 23reading چین میں شدید سردی،سیاحوں کے سفری پروگرام درہم برہم

سوئنگ کے سلطان کا3دہائیوں کاریکارڈٹوٹ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سوئنگ کے سلطان کا3دہائیوں کاریکارڈٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیویز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فاسٹ بالر وہاب ریاض نے سابق کپتان وسیم اکرم31سالہ ریکارڈ توڑ دیا،ایک اوور میں تین چھکے دے ڈالے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں شاہینوں اور کیویز کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ ہوا جس میں فاسٹ بالر… Continue 23reading سوئنگ کے سلطان کا3دہائیوں کاریکارڈٹوٹ گیا

برطانیہ ؛ 3کروڑ 30 لاکھ پاونڈ کا لاٹری ٹکٹ جیب میں دھل گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

برطانیہ ؛ 3کروڑ 30 لاکھ پاونڈ کا لاٹری ٹکٹ جیب میں دھل گیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں تین کروڑ تیس لاکھ پاونڈ مالیت کا لاٹری ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا۔ انعامی رقم جیتنے والی ووسٹر کی خاتون کے پاس موجود ٹکٹ کا بار کوڈ اور تاریخ مٹ گئی۔برطانیہ کے علاقے وورسٹر میں ایک خاتون نے نیشنل لاٹری کی تین کروڑ تیس لاکھ پاونڈ انعامی رقم جیتنے کا… Continue 23reading برطانیہ ؛ 3کروڑ 30 لاکھ پاونڈ کا لاٹری ٹکٹ جیب میں دھل گیا

جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے عوام کی توقعات کے مطابق درست فیصلہ کیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے ،کمانڈو کا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے درست فیصلہ کیا ، قمر زمان کائرہ

باکس آفس پر’دی ریوننٹ‘ آمدنی میں سب سے آگے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

باکس آفس پر’دی ریوننٹ‘ آمدنی میں سب سے آگے

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈز کے لیے سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے والی لیونارڈو دی کیپریو کی فلم ’دی ریوننٹ‘ کا جادو بھی مداحوں کے سرچڑھ کر بول رہا ہے، فلم باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ دی ریوننٹ کی کہانی جنگلی ریچھ کے چنگل سے بچ نکلنے والے شخص کی… Continue 23reading باکس آفس پر’دی ریوننٹ‘ آمدنی میں سب سے آگے

جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی’ منی مونسٹر ‘ کےفلم بین منتظر

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی’ منی مونسٹر ‘ کےفلم بین منتظر

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی ڈراما تھرلر منی مونسٹر کی جھلکیوں نے فلم بینوں کو بے قرار کردیا ،ساتھ ہی کچھ پرانی یادیں بھی تازہ ہوگئی ہیں۔ہدایتکارہ جوڈی فوسٹر کی فلم کی کہانی دلچسپ ہے،منی مونسٹر نامی ٹی وی شو میں میزبان جارج کلونی بطور اسٹاک ماہر جلوہ گرہوں گے جبکہ پروڈیوسر… Continue 23reading جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی’ منی مونسٹر ‘ کےفلم بین منتظر

آفریدی اورعمراکمل کا وطن واپسی پر”استقبال “ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

آفریدی اورعمراکمل کا وطن واپسی پر”استقبال “ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بلے باز عمر اکمل نیوزی لینڈ سے لاہور پہنچ گئے ہیں،ان کی آمد پر نیوزی لینڈ سے شکست پر دلبرداشتہ شائقین نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔شاہد آفریدی اور عمر اکمل نجی ائرلائن کی پرواز سے لاہور… Continue 23reading آفریدی اورعمراکمل کا وطن واپسی پر”استقبال “ہوگیا

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی آج دوبارہ کھلے گی، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بدھ کو دہشت گردوں کے حملے کے حملے کے بعد باچا خان یونیورسٹی بند کردی گئی تھی، 4 دن کی بندش کے بعد یونیورسٹی آج دوبارہ کھل رہی ہے ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت… Continue 23reading چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا خیر مقدم کیا ہے،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کے مطابق جنرل راحیل شریف ایک عظیم سپہ سالار ہیں ان کا فیصلہ خوش آئند ہے۔