پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم او وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم او وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم پاکستان اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ،وزیراعظم نے وزیرداخلہ کو کراچی آپریشن سمیت ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر تحفظات دور کرنے کے لیے وزیرداخلہ کو کراچی جانے کا کہا گیا جس پر انہوں نے اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلزپارٹی سے ملنے سے انکار کردیا ہے… Continue 23reading وزیراعظم او وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

پنجاب میں لاٹھی، ڈنڈا، چاقو، خنجر کی نمائش پربھی پابندی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں لاٹھی، ڈنڈا، چاقو، خنجر کی نمائش پربھی پابندی

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھرمیں امن وامان کو برقرار رکھنے اور ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت صوبے میں مذہبی منافرت پر مبنی اشتعال انگیز آڈیو کیسٹس کی فروخت، انھیں چلانے، اشتعال انگیز تقاریر کرنے اورنعرے… Continue 23reading پنجاب میں لاٹھی، ڈنڈا، چاقو، خنجر کی نمائش پربھی پابندی

راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

لاہور( نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی معاہدے پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غلط ثابت نہ کر سکا تو اسمبلی رکنیت اور سیاست چھوڑ دوں گا۔ شیخ رشید احمد نے یہ چیلنج نجی… Continue 23reading راحیل توسیع لیںگے؟ مشرف کو سزاہوگی یا نہیں؟شیخ رشید کی پیش گوئیاں

مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

datetime 25  جنوری‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزرت داخلہ نے چیف کمشنر،آئی جی اسلام آباد، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزادکشمیرکے چیف سیکریٹریزسے لال مسجدکے سابق خطیب مولانا عبدالعزیزکیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی ہیں۔رپورٹس موصول ہونے کے بعد وزیرداخلہ چوہدری نثاراسے پارلیمنٹ میں پیش کرینگے۔ آئی جی اسلام آبادکی ہدایت پروفاقی پولیس نے رپورٹ مرتب کرلی… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

تھیٹر پر اچھا کام کرنیوالے اب بھی موجود ہیں، نسیم وکی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تھیٹر پر اچھا کام کرنیوالے اب بھی موجود ہیں، نسیم وکی

لاہور(نیوز ڈیسک)مزاحیہ اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ تھیٹر پر معیاری کام کرنیوالے ابھی موجود ہیں۔تھیٹر لائیو کام ہے اور فنکار بھی انسان ہے، غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں‘ میری کوشش ہوتی ہے کہ ڈرامہ میں تفریح کے ساتھ کوئی نہ کوئی پیغام اور اصلاحی پہلو ضرور پیش کرتا ہوں۔ اب ڈانس کے بغیر… Continue 23reading تھیٹر پر اچھا کام کرنیوالے اب بھی موجود ہیں، نسیم وکی

فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

datetime 25  جنوری‬‮  2016

فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملازمت میں توسیع نہ لینے کا عظیم فیصلہ کیا ہے،فوج کی عزت بڑھے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز آئی ایس پی آر کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع نہ… Continue 23reading فیصلے سے جنرل راحیل کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا،شیخ رشید

ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ایان علی کے خلاف کراچی میں قیمتی لگثرری فلیٹ کا ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کر لیا ہے۔ 5 کروڑ روپے زائد مالیت کا یہ لگثرری فلیٹ کراچی کے ایک تاجر مصطفےٰ میمن نے ایان علی کے نام کیا ہے لیکن اس فلیٹ کی قیمت کی… Continue 23reading ایف بی آر نے ایان علی کےخلاف ٹیکس نہ دینے کا کیس تیار کرلیا

بولیویا میں لاس اینجلس سے دوگنی بڑی جھیل سوکھ کرختم ہوگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بولیویا میں لاس اینجلس سے دوگنی بڑی جھیل سوکھ کرختم ہوگئی

سکرے(نیوز ڈیسک) بولیویا کی مشہور جھیل پ±وپو کم ہوتے ہوتے اب مکمل طور پر خشک ہوکر ختم ہوچکی ہے جس سے سینکڑوں افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔بولیویا کی یہ دوسری بڑی جھیل تھی جس کا رقبہ لاس اینجلس سے بھی دوگنا زیادہ تھا اوردسمبر میں اسے مکمل طورپرخشک جھیل قراردیا گیا ہے اوراب اس جھیل… Continue 23reading بولیویا میں لاس اینجلس سے دوگنی بڑی جھیل سوکھ کرختم ہوگئی

فلم ساز نے اپنی آنکھ میں کیمرہ نصب کروالیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

فلم ساز نے اپنی آنکھ میں کیمرہ نصب کروالیا

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) فلمساز روب اسپینسر کی دائیں آنکھ میں ایک کیمرہ نصب ہے اور لوگ انہیں ’آئی بورگ‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔9 برس کی عمر میں ایک حادثے میں ان کی آنکھ متاثر ہوئی تھی جس کی بینائی آہستہ آہستہ ختم ہوتی گئی اور 35 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی آنکھ نکلواکر… Continue 23reading فلم ساز نے اپنی آنکھ میں کیمرہ نصب کروالیا