منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

datetime 29  جنوری‬‮  2016

لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

روم (نیوز ڈیسک)اطالوی وزیر دفاع کے بقول اٹلی، امریکا، برطانیہ اور فرانس مل کر لیبیا کو پرامن بنانے کے لیے وہاں عسکری مداخلت پر غور کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے نے اٹلی کی خاتون وزیر دفاع رابرٹا پنوٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ لیبیا میں استحکام کے لیے مختلف ممکنات پر… Continue 23reading لیبیا میں استحکام کی خاطر غیر ملکی فوجی مداخلت پر غور

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

datetime 29  جنوری‬‮  2016

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

چیچہ وطنی(نیوز ڈیسک)چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پرکسووال کیقریب لاہور سے ملتان جانیوالے بس مخالف سے آنیوالی بس سے ٹکراگئی۔ حادثے میں شوکت علی اور اسکی دو بیٹیاں صبا اور اقراء جاں بحق اور… Continue 23reading چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف و ہراس پھیل… Continue 23reading کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ

ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی

لاہور( نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ و ماڈل ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی۔ ایمان علی نے بطور فلمی رائٹر ایک فلم کا سکرپٹ مکمل کرلیا ہے اور اس کی کاسٹ کو فائنل کرنے کے بعد مارچ میں فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائیگا۔ فلم میں… Continue 23reading ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی

تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

لاہور (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی قومی اسمبلی کی ٹکٹ ہو لڈر ڈاکٹر زیب نے 26 ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ جمعہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات ایم کیوایم کی این اے125سے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر زیب نے ایم کیوایم کے اراکین شاہ… Continue 23reading تحریک انصاف کاایک بڑی سیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی ساتھ ملالئے

بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

اسلام آباد/انقرہ(نیوزڈیسک)ایک طرف بھارت فرانس سے دفاعی معاہدے کرکے پاکستان کے لئے خطرناک پیداکررہاہے جبکہ اب پاکستان ترکی سے جدید ترکی سے جدید تھرڈ جنریشن التے ایم بی ٹی ٹینک خریدے گا۔ترکی کی دفاعی سازوسامان کے حصول کی ایجنسی انڈر سیکرٹریٹ فار ڈیفنس انڈسٹریز کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ترکی کے ایک روزنامے سے اپنے… Continue 23reading بھارت اورفرانس کے دفاعی معاہدے ،ایک اہم اسلامی ملک بھی پاکستان کادفاع مضبوط کرنے میدان میں آگیا

پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی رینجرز سندھ کو ٹیلی فون کر کے کراچی آپریشن کو مزید موثر بنانے پر مشاورت کی ۔ جمعہ کو ٹیلیفونک رابطے کے دور ان وزیر داخلہ نے کراچی آپریشن کے حوالے سے پولیس اور رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے الزامات کے24گھٹنے بعد چوہدری نثارکاڈی جی رینجرزکوفون ،اہم حکم جاری

ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

پیرس(نیوز ڈیسک)ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، توانائی اور مالیات کے شعبوں سمیت 11 یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے۔پیرس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولندو کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں ممالک کے وفود نے ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب… Continue 23reading ایران اور فرانس کے درمیان 15 ارب یورو کے معاہدے

پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں حکمران اتحاد نے ملک کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد پر قابو پانے کے لیے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔پناہ گزینوں کے حالیہ بحران کے دوران سنہ 2015 میں جرمنی میں 11 لاکھ سے زیادہ پناہ گزین داخل ہوئے ہیں۔اس تجاویز پر اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کے اہم… Continue 23reading پناہ گزینوں کا بحران، جرمنی کا نئے اقدامات کا فیصلہ