منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جاپان کے بعد امریکا حکام نے بھی مستقبل قریب میں شمالی کوریا کی جانب سے خلائی یا جوہری تجربے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے Sohae میزائل لانچ سنٹر میں نقل و حرکت اور سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا… Continue 23reading شمالی کوریا چند ہفتوں میں ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکہ

افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ افغان شہری اپنی رجسٹریشن کروائیں کیونکہ رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث حکومت کو انتظامی معاملات اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے میں مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ہے۔نواب ثناءاللہ زہری اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این… Continue 23reading افغان مہاجرین خود کو رجسٹر کروائیں، نواب ثناءاللہ زہری

بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس نے آپریشن تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ممکنہ سہولت کاروں پر نظر رکھنے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو خط بھی لکھ دیا ۔ پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں… Continue 23reading بڑی سرکاری یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کاانکشاف

اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

datetime 29  جنوری‬‮  2016

اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ڈزنی لینڈ پیرس کے قریب ہوٹل سے گرفتار ہونے والے مسلح شخص کے مطابق وہ اپنی سلامتی کے بارے میں خوفزدہ تھا اور اسی وجہ سے اپنی پاس ہتھیار رکھے۔ڈزنی لینڈ پیرس کے قریب نیویارک ہوٹل کے داخلی دروازے پر اس مسلح شخص کو دو بندوقوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس… Continue 23reading اپنی سلامتی بارے خوفزدہ تھا،ہتھیاراپنے دفاع کیلئے رکھے ،پیرس سے گرفتارشخص کا بیان

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب ایگزیمنیشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری سے شروع ہورہے ہیں۔مذکورہ امتحانات17 فروری کو اختتام پذیر ہوں گے۔ایگزیمینیشن کلسٹر سنٹرز کی طرف سے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام سکولوں کے بچوں کو رول نمبر سلپس جاری کی جارہی… Continue 23reading پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم فروری کو شروع ہوں گے

ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل دپیکا پڈوکون سے متاثر

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل دپیکا پڈوکون سے متاثر

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل اپنی آنے والی فلم ’ٹرپل ایکس‘ میں کاسٹ کی گئی بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد متاثر نظر آرہے ہیں۔ون ڈیزل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ میں کافی عرصے سے دپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا اور ہم فاسٹ اینڈ فیورس 7… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل دپیکا پڈوکون سے متاثر

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس اوراس کے جواب میں پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت اوراپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ کی جوابی پریس کانفرنس نے وفاق اورسندھ حکومت میں سیاسی تناﺅ میں اضافہ کردیاہے ۔اسی تناظرمیں  ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”کل تک “ کے اینکرپرسن جاویدچوہدری نے اہم انکشافات کئے ہیں کہ ن لیگ… Continue 23reading ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے ؟ جھگڑاکس بات پرہے ؟اندرکی اصل بات کیاہے ؟ جاوید چوہدری کے چشم کشاانکشافات

شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور دیگر سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خلاف کی جانے والی”کرپشن“ سے متعلق تحقیقات کی رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی… Continue 23reading شرجیل میمن کے خلاف‘کرپشن’ تحقیقات کی تفصیلات طلب

پاکستان میں کالے یرقان کے مریضوں کے لئے خوشخبری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں کالے یرقان کے مریضوں کے لئے خوشخبری

اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان میں کالے یرقان کے مرض کے علاج کے لیے مطلوبہ ادویات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے ۔ قوم کو خوشخبری سنا دی گئی ہے کہ اس مرض کے علاج کا پورا کورس 9ہزار روپے سے بھی کم قیمت میں دستیاب ہوگا سمری منظوری کے لیے وزیراعظم کو بھیج دی گئی ہے… Continue 23reading پاکستان میں کالے یرقان کے مریضوں کے لئے خوشخبری